صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 346 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 346

صحیح البخاری جلد ۱۵ م ۸۱ - كتاب الرقاق قَالَ أُنَاسٌ يَا رَسُولَ اللهِ هَلْ نَرَى سے ، زہری نے عطاء بن یزید لیثی سے ، عطاء نے رَبَّنَا يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَقَالَ هَلْ تُضَارُّونَ حضرت ابوہریرہ سے روایت کی۔وہ کہتے تھے: فِي الشَّمْسِ لَيْسَ دُونَهَا سَحَابٌ لوگوں نے کہا: یا رسول اللہ ! کیا قیامت کے دن قَالُوا لَا يَا رَسُولَ اللهِ قَالَ هَلْ ہم اپنے رب کو دیکھیں گے ؟ آپ نے فرمایا: کیا تُضَارُّونَ فِي الْقَمَرِ لَيْلَةَ الْبَدْرِ لَيْسَ تمہیں سورج کے دیکھنے میں تکلیف ہوتی ہے کہ جس کے سامنے کوئی بادل نہ ہو ؟ انہوں نے کہا: دُونَهُ سَحَابٌ قَالُوا لَا يَا رَسُولَ اللهِ یا رسول اللہ ! نہیں۔آپ نے فرمایا: کیا چودھویں قَالَ فَإِنَّكُمْ تَرَوْنَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ كَذَلِكَ رات کو چاند کے دیکھنے میں تمہیں کچھ تکلیف ہوتی يَجْمَعُ اللَّهُ النَّاسَ فَيَقُولُ مَنْ كَانَ ہے جس کے سامنے کچھ بادل نہ ہو ؟ انہوں نے کہا: يَعْبُدُ شَيْئًا فَلْيَتَّبِعْهُ فَيَتْبَعُ مَنْ كَانَ نہیں یا رسول اللہ۔آپ نے فرمایا: تم قیامت کے يَعْبُدُ الشَّمْسَ وَيَتْبَعُ مَنْ كَانَ يَعْبُدُ دن اس کو اسی طرح دیکھو گے۔اللہ (آگ میں) الْقَمَرَ وَيَتْبَعُ مَنْ كَانَ يَعْبُدُ الطَّوَاغِيتَ لوگوں کو اکٹھا کرتا جائے گا اور فرمائے گا جو جس وَتَبْقَى هَذِهِ الْأُمَّةُ فِيهَا مُنَافِقُوهَا چیز کو پوجتا تھا اب اس کے پیچھے ہولے۔یہ سن کر فَيَأْتِيهِمْ اللَّهُ فِي غَيْرِ الصُّورَةِ الَّتِي جو سورج کی پوجا کرتا تھا وہ سورج کے پیچھے ہولے يَعْرِفُونَ فَيَقُولُ أَنَا رَبُّكُمْ فَيَقُولُونَ گا اور جو چاند کو پوجتا تھا وہ چاند کے پیچھے ہولے گا نَعُوذُ بِاللهِ مِنْكَ هَذَا مَكَانُنَا حَتَّى اور جو طاغوت کی پوجا کرتا تھا وہ طاغوت کے پیچھے يَأْتِيَنَا رَبُّنَا فَإِذَا أَتَانَا رَبُّنَا عَرَفْنَاهُ ہو جائے گا اور یہ امت باقی رہ جائے گی جن میں منافق بھی ہوں گے۔تو اللہ ان کے پاس جس فَيَأْتِيهِمْ اللَّهُ فِي الصُّورَةِ الَّتِي يَعْرِفُونَ صورت میں وہ اس کو پہچانتے تھے اس کے سوا فَيَقُولُ أَنَا رَبُّكُمْ فَيَقُولُونَ أَنْتَ رَبُّنَا کی اور صورت میں آئے گا اور فرمائے گا: میں فَيَتْبَعُونَهُ وَيُضْرَبُ جِسْرُ جَهَنَّمَ قَالَ تمہارا رب ہوں۔وہ کہیں گے : ہم تجھ سے اللہ کی رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ پناہ مانگتے ہیں۔ہم یہیں رہیں گے جب تک کہ فَأَكُونُ أَوَّلَ مَنْ يُجِيزُ وَدُعَاءُ الرُّسُلِ ہمارا رب نہ آجائے۔جب ہمارا رب آئے گا تو ہم يَوْمَئِذٍ اللَّهُمَّ سَلّمْ سَلّمْ وَبِهِ كَلَالِیبُ اس کو پہچان لیں گے۔پھر اللہ اُن کے پاس اس