صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 342
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۳۴۲ ۸۱ - کتاب الرقاق قِبَلِ نَفْسِهِ۔طرقه ۹۹ - زیادہ خوش قسمت ہو گا جس نے خالصا اپنے دل سے لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ کا اقرار کیا۔٦٥٧١: حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي :۶۵۱ عثمان بن ابی شیبہ نے ہمیں بتایا کہ جریر شَيْبَةَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ نے ہم سے بیان کیا۔اُنہوں نے منصور سے منصور إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَبِيدَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ نے ابراہیم (شخصی) سے، ابراہیم نے عبیدہ (سلمانی ) رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ سے، عبیدہ نے حضرت عبد اللہ بن مسعود) عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنِّي لَأَعْلَمُ آخِرَ أَهْلِ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم النَّارِ حُرُوجًا مِنْهَا وَآخِرَ أَهْلِ الْجَنَّةِ نے فرمایا: میں خوب جانتا ہوں جو دوزخیوں میں سے سب سے آخر آگ سے نکلے گا اور جنتیوں دُخُولًا رَجُلٌ يَخْرُجُ مِنَ النَّارِ حَبْوا فَيَقُولُ اللهُ اذْهَبْ فَادْخُلِ الْجَنَّةَ میں سب سے آخر جو داخل ہو گا ایک شخص آگ سے گھٹنوں کے بل گھسٹتے ہوئے نکلے گا اور اللہ تعالیٰ فَيَأْتِيهَا فَيُخَيَّلُ إِلَيْهِ أَنَّهَا مَلْأَى فرمائے گا: جاؤ جنت میں داخل ہو جاؤ اور وہ وہاں فَيَرْجِعُ فَيَقُولُ يَا رَبِّ وَجَدْتُهَا آئے گا اسے دکھائی دے گا کہ وہ بھری ہوئی ہو مَلْأَى فَيَقُولُ اذْهَبْ فَادْخُلِ الْجَنَّةَ گی۔یہ دیکھ کر وہ لوٹ جائے گا اور کہے گا: میرے فَيَأْتِيهَا فَيُخَيَّلُ إِلَيْهِ أَنَّهَا مَلْأَى رب ! میں نے اس کو بھرا ہوا پایا ہے۔اور وہ فَيَرْجِعُ فَيَقُولُ يَا رَبِّ وَجَدْتُهَا فرمائے گا: جاؤ جنت میں داخل ہو جاؤ۔پھر وہ مَلْأَى فَيَقُولُ اذْهَبْ فَادْخُلُ الْجَنَّةَ آے گا اور اسے دکھائی دے گا کہ وہ بھری ہوئی فَإِنَّ لَكَ مِثْلَ الدُّنْيَا وَعَشَرَةَ أَمْثَالِهَا ہے۔یہ دیکھ کر وہ لوٹ جائے گا اور کہے گا : أَوْ إِنَّ لَكَ مِثْلَ عَشَرَةِ أَمْثَالِ الدُّنْيَا میرے رب ! میں نے اس کو بھرا ہوا پایا ہے۔وہ فَيَقُولُ تَسْخَرُ مِنِّي أَوْ تَضْحَكُ مِنِّي کہے گا کہ جاؤ جنت میں داخل ہو۔تمہارے لئے وَأَنْتَ الْمَلِكُ فَلَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ اتنا ہے جتنی دنیا اور اس سے دس گنا یا کہا کہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضَحِكَ حَتَّى تمہارے لئے اتنا ہے جتنی دس دنیا اور وہ کہے گا: بَدَتْ نَوَاجِدُهُ وَكَانَ يُقَالُ ذَلِكَ کیا تو مجھ سے ٹھٹھا کرتا ہے یا کہے گا تو مجھ سے جنسی