صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 341
صحیح البخاری جلد ۱۵ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا۔أطرافه: ٢٧٩٢، ٢٧٩٦- ۳۴۱ ۱ - کتاب الرقاق یعنی اوڑھنی دنیا و مافیہا سے بہتر ہے۔٦٥٦٩: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا :۶۵۶۹ ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ حَدَّثَنَا أَبُو الزَّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ نے ہمیں بتایا۔ابو زناد نے سے ہم سے بیان کیا، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى ابو زناد نے اعرج سے ، اعرج نے حضرت ابو ہریرۃ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَدْخُلُ أَحَدٌ الْجَنَّةَ سے روایت کی، انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم إِلَّا أُرِيَ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ لَوْ أَسَاءَ نے فرمایا: جنت میں جو کوئی بھی داخل ہو گا تو ضرور لِيَزْدَادَ شُكْرًا وَلَا يَدْخُلُ النَّارَ أَحَدٌ اُسے اس کا ٹھکانا جو آگ میں ہو تا اگر وہ برے کام کرتا دکھایا جائے گا تا کہ وہ زیادہ شکر گزار ہو اور جو إِلَّا أُرِيَ مَقْعَدَهُ مِنَ الْجَنَّةِ لَوْ أَحْسَنَ کوئی بھی آگ میں داخل ہو گا تو ضرور اسے اس کا لِيَكُونَ عَلَيْهِ حَسْرَةً۔ٹھکانا دکھایا جاتا ہے جو جنت میں ہوتا اگر وہ اچھے کام کرتا تا کہ یہ اسے حسرت رہے۔٦٥٧٠: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ :۲۵۷۰ قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ عَمْرٍو اسماعیل بن جعفر نے ہمیں بتایا۔اُنہوں نے عمرو عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ بن ابي عمرو) سے ، عمرو نے سعید بن ابی سعید مقبری عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّهُ سے سعید نے حضرت ابو ہریرہ سے روایت قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللهِ مَنْ أَسْعَدُ کی۔انہوں نے کہا: میں نے پوچھا: یا رسول اللہ ! لوگوں میں سے کون زیادہ خوش قسمت ہو گا جو آپ کی سفارش (سے قیامت کے دن نجات) النَّاسِ بِشَفَاعَتِكَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ قَالَ لَقَدْ ظَنَنْتُ يَا أَبَا هُرَيْرَةَ أَنْ لَا يَسْأَلَنِي پائے گا؟ آپ نے فرمایا: ابو ہریر گا ! میں خوب سمجھتا عَنْ هَذَا الْحَدِيثِ أَحَدٌ أَوَّلَ مِنْكَ تھا کہ اس بات کے متعلق تم سے پہلے کوئی مجھ سے لِمَا رَأَيْتُ مِنْ حِرْصِكَ عَلَى الْحَدِيثِ نہیں پوچھے گا۔کیونکہ میں نے دیکھا ہے کہ تم ایسی أَسْعَدُ النَّاسِ بِشَفَاعَتِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ باتوں کا بہت شوق رکھتے ہو۔قیامت کے دن مَنْ قَالَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ خَالِصًا مِنْ میری سفارش کے ذریعہ لوگوں میں سے وہ شخص