صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 339
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۳۳۹ ۸۱ - كتاب الرقاق الْجَنَّةَ ثُمَّ أَعُودُ فَأَقَعُ سَاجِدًا مِثْلَهُ میں گر جاؤں گا اور جب تک اللہ چاہے گا مجھے فِي الثَّالِثَةِ أَوِ الرَّابِعَةِ حَتَّى مَا يبقي سجدے میں پڑا رہنے دے گا پھر کہا جائے گا: اپنا فِي النَّارِ إِلَّا مَنْ حَبَسَهُ الْقُرْآنُ وَكَانَ سر اُٹھا، مانگ تجھے دیا جائے گا اور کہو تمہاری سنی قَتَادَةُ يَقُولُ عِنْدَ هَذَا أَيْ وَجَبَ جائے گی، سفارش کرو تمہاری سفارش قبول ہو گی۔تب میں اپنا سر اُٹھاؤں گا اور اپنے رب کی وہ عَلَيْهِ الْخُلُودُ۔ستائش کروں گا جو وہ مجھے سکھائے گا۔پھر میں سفارش کروں گا اور وہ میرے لئے ایک حد مقرر کرے گا اور اس کے بعد میں اُن کو آگ سے نکالوں گا اور جنت میں داخل کروں گا۔پھر میں دوبارہ جاؤں گا۔اسی طرح سجدے میں گر جاؤں گا۔اسی طرح تیسری بار یا چوتھی بار سفارش کروں گا یہاں تک کہ سفارش کر کے اُن کو آگ سے نجات دلاؤں گا۔یہاں تک کہ آگ میں صرف وہی رہ جائیں گے جنہیں قرآن نے وہاں روکے رکھا اور قتادہ یہ بیان کر کے کہا کرتے تھے یعنی جس کے لئے ہمیشہ رہنا ضروری ہے۔أطرافه ٤٤ ٤٤٧٦، ٧٤١٠، ٧٤٤٠، ٧٥٠٩، ٧٥١٠، ٧٥١٦۔٦٥٦٦ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى ۶۵۷۶: مد د نے ہم سے بیان کیا کہ یحی (قطان) عَنِ الْحَسَنِ بْنِ ذَكْوَانَ حَدَّثَنَا نے ہمیں بتایا۔انہوں نے حسن بن ذکوان سے، أَبُو رَجَاءٍ حَدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ ابور جاء نے ہم سے بیان کیا کہ حضرت عمران بن رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ حصین رضی اللہ عنہما نے ہمیں بتایا۔انہوں نے نبی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَخْرُجُ قَوْمٌ مِنَ النَّارِ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ نے بِشَفَاعَةِ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فرمایا: محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سفارش سے کچھ لوگ