صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 338
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۳۳۸ ۸۱ - كتاب الرقاق فَيَأْتُونَ آدَمَ فَيَقُولُونَ أَنْتَ الَّذِي کہ وہ ہمیں اپنی اس حالت سے چھٹکارا دے تو وہ خَلَقَكَ اللهُ بِيَدِهِ وَنَفَخَ فِيكَ مِنْ آدم کے پاس آئیں گے اور کہیں گے : آپ وہ ہیں رُوحِهِ وَأَمَرَ الْمَلَائِكَةَ فَسَجَدُوا لَكَ جن کو اللہ نے اپنے ہاتھ سے بنایا اور آپ میں اپنی روح پھونکی اور ملائکہ کو حکم دیا تو انہوں نے آپ فَاشْفَعْ لَنَا عِنْدَ رَبِّنَا فَيَقُولُ لَسْتُ هُنَاكُمْ وَيَذْكُرُ خَطِيئَتَهُ وَيَقُولُ انْتُوا کو سجدہ کیا اس لئے آپ ہمارے لئے رب کے نُوحًا أَوَّلَ رَسُولٍ بَعَثَهُ اللَّهُ فَيَأْتُونَهُ حضور سفارش کریں۔وہ کہیں گے : میں اس مقام پر نہیں ہوں اور وہ اپنی خطا یاد کریں گے اور کہیں فَيَقُولُ لَسْتُ هُنَاكُمْ وَيَذْكُرُ کے نوح کے پاس جاؤ جو پہلے رسول ہیں جن کو اللہ خَطِيئَتَهُ ائْتُوا إِبْرَاهِيمَ الَّذِي اتَّخَذَهُ نے بھیجا اور وہ اُن کے پاس آئیں گے (اور سفارش اللهُ خَلِيلًا فَيَأْتُونَهُ فَيَقُولُ لَسْتُ کے لئے کہیں گے :) تو وہ جواب دیں گے۔میں هُنَاكُمْ وَيَذْكُرُ خَطِيئَتَهُ ائْتُوا مُوسَى اس مقام پر نہیں ہوں اور وہ اپنی خطاء یاد کریں الَّذِي كَلَّمَهُ اللهُ فَيَأْتُونَهُ فَيَقُولُ گے۔کہیں گے ابراہیم کے پاس جاؤ جن کو اللہ نے لَسْتُ هُنَاكُمْ فَيَذْكُرُ خَطِيئَتَهُ ائْتُوا اپنا خلیل بنایا۔یہ سن کر وہ اُن کے پاس آئیں گے عِيسَى فَيَأْتُونَهُ فَيَقُولُ لَسْتُ هُنَاكُمْ اور وہ جواب دیں گے۔میں اس مقام پر نہیں اور ائْتُوا مُحَمَّدًا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لبنی خطا یاد کریں گے۔(کہیں گے )موسیٰ کے فَقَدْ غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ وَمَا پاس جاؤ جن سے اللہ نے کلام کیا اور وہ اُن کے پاس آئیں گے۔تو وہ کہیں گے : میں اس مقام پر تَأَخَّرَ فَيَأْتُونِي فَأَسْتَأْذِنُ عَلَى رَبِّي نہیں اور وہ اپنی خطا یاد کریں گے۔کہیں گے : عیسی فَإِذَا رَأَيْتُهُ وَقَعْتُ لَهُ سَاجِدًا فَيَدَعُنِي کے پاس جاؤ اور وہ اُن کے پاس آئیں گے اور وہ مَا شَاءَ اللَّهُ ثُمَّ يُقَالُ لِي ارْفَعْ رَأْسَكَ کہیں گے : میں اس مقام پر نہیں۔محمد صلی اللہ وَسَلْ تُعْطَهُ وَقُلْ يُسْمَعْ وَاشْفَعْ عليه وسلم کے پاس جاؤ کیونکہ اُن کے پہلے پچھلے تُشَفَّعْ فَأَرْفَعُ رَأْسِي فَأَحْمَدُ رَبِّي قصور بخش دیئے گئے ہیں۔پھر وہ میرے پاس بِتَحْمِيدٍ يُعَلِّمُنِي ثُمَّ أَشْفَعُ فَيَحُدُّ لِي آئیں گے اور میں اپنے ربّ کے پاس جانے کی حَدًا ثُمَّ أُخْرِجُهُمْ مِنَ النَّارِ وَأُدْخِلُهُمُ اجازت مانگوں گا۔جب میں دیکھوں گا تو سجدے