صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 337 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 337

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۳۳۷ ۸۱ - كتاب الرقاق اتَّقُوا النَّارَ وَلَوْ بِشِقِّ تَمْرَةٍ فَمَنْ لَمْ نے آگ کا ذکر کیا اور اپنا منہ ایک طرف پھیر لیا يَجِدْ فَبِكَلِمَةٍ طَيِّبَةٍ۔اور اُس سے پناہ مانگی۔پھر آپ نے فرمایا: آگ سے بچو کو کھجور کے ایک ٹکڑے سے ہی، اور جو یہ بھی نہ پائے تو اچھی بات ہی سے۔أطرافه (۱٤۱۳ ، ،۱٤۱۷ ، ۳۵۹۵، ٦۰۲۳ ٦٥٣٩، ٦٥٤، ٧٤٤، ٧٥١٢۔٦٥٦٤ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمْزَةَ :۶۵۶۴ ابراہیم بن حمزہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي حَازِمٍ وَالدَّرَاوَرْدِيُّ ابن ابي حازم اور دراوردی نے ہمیں بتایا۔ان عَنْ يَزِيدَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَبَّابِ عَنْ دونوں نے یزید سے، انہوں نے عبد اللہ بن أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ خباب سے، عبد اللہ نے حضرت ابوسعید خدری أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے وَسَلَّمَ وَذُكِرَ عِنْدَهُ عَمُّهُ أَبُو طَالِبٍ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا اور آپ کے فَقَالَ لَعَلَّهُ تَنْفَعُهُ شَفَاعَتِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ پاس آپ کے چا ابو طالب کا ذکر کیا گیا۔آپ نے فَيُجْعَلُ فِي ضَحْضَاحِ مِنَ النَّارِ يَبْلُغُ فرمایا: قیامت کے دن شاید اُن کو میری سفارش فائدہ دے اور انہیں دوزخ کے ایک پایاب كَعْبَيْهِ يَغْلِي مِنْهُ أُمُّ دِمَاغِهِ۔طرفه: ٣٨٨٥۔مقام میں رکھا جائے جہاں آگ اُن کے ٹخنوں تک ہی پہنچے جس سے اُن کے دماغ کا بھیجا ابلتا ر ہے۔٦٥٦٥ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۶۵۶۵: مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ ابوعوانہ نے أَبُو عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ ہمیں بتایا۔انہوں نے قتادہ سے ، قتادہ نے حضرت اللهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔اُنہوں نے کہا: اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَجْمَعُ اللَّهُ النَّاسَ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت کے دن يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَيَقُولُونَ لَو اسْتَشْفَعْنَا اللہ لوگوں کو اکٹھا کرے گا اور وہ مشورہ کریں گے عَلَى رَبِّنَا حَتَّى يُرِيحَنَا مِنْ مَكَانِنَا اگر ہم اپنے رب کے حضور کسی کی سفارش کرائیں لے کم گہرا