صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 336 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 336

صحیح البخاری جلد ۱۵ سمسم ۸۱ - كتاب الرقاق النُّعْمَانَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى الله نے کہا: میں نے حضرت نعمان بن بشیر) سے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ أَهْوَنَ أَهْلِ النَّارِ سنا- ( حضرت نعمان نے کہا) میں نے نبی صلی اللہ عَذَابًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ لَرَجُلٌ تُوضَعُ فِي عليہ وسلم سے سنا۔آپ فرماتے تھے: دوزخیوں میں أَخْمَصِ قَدَمَيْهِ جَمْرَةٌ يَغْلِي مِنْهَا سے جسے قیامت کے دن سب سے ہلکا عذاب ہو گا وہ وہ شخص ہو گا جس کے تلوں میں انگارہ رکھا دِمَاغُهُ۔طرفه: ٦٥٦٢- جائے گا جس سے اس کا دماغ اُبلے گا۔٦٥٦٢: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ رَجَاءٍ ۶۵۶۲: عبد اللہ بن رجاء نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنِ اسرائیل نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابو اسحاق النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيِّ سے ، ابو اسحاق نے حضرت نعمان بن بشیر سے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ روایت کی۔انہوں نے کہا: میں نے نبی صلی اللہ أَهْوَنَ أَهْلِ النَّارِ عَذَابًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ علیہ وسلم سے سنا۔آپ فرماتے تھے: دوزخیوں رَجُلٌ عَلَى أَحْمَص قَدَمَيْهِ جَمْرَتَانِ میں سے جسے قیامت کے دن سب سے ہلکا عذاب يَغْلِي مِنْهُمَا دِمَاغُهُ كَمَا يَغْلِي ہو گا وہ وہ شخص ہو گا جس کے تلووں پر دو انگارے رکھے جائیں گے جن سے اس کا دماغ اُبلے گا جیسے الْمِرْجَلُ بِالْقُمْتُمُ۔طرفه: ٦٥٦١ - ہنڈیا اُبلتی ہے۔٦٥٦٣: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ :۶۵۶۳: سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ خَيْثَمَةَ شعبہ نے ہمیں بتایا۔اُنہوں نے عمرو بن مرہ) عَنْ عَدِي بْنِ حَاتِمٍ أَنَّ النَّبِيُّ صَلَّی سے ، عمرو نے خیثمہ (بن عبد الرحمن جعفی) سے، اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَكَرَ النَّارَ فَأَشَاحَ خیمہ نے حضرت عدی بن حاتم سے روایت کی کہ بِوَجْهِهِ فَتَعَوَّذَ مِنْهَا ثُمَّ ذَكَرَ النَّارَ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے آگ کا ذکر کیا اور اپنا منہ فَأَشَاحَ بِوَجْهِهِ فَتَعَوَّذَ مِنْهَا ثُمَّ قَالَ ایک طرف پھیر لیا اور اس سے پناہ مانگی۔پھر آپ