صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 335
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۳۳۵ ۸۱ - كتاب الرقاق بْنُ مَالِكِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ انس بن مالک نے ہم سے بیان کیا، حضرت انس وَسَلَّمَ قَالَ يَخْرُجُ قَوْمٌ مِنَ النَّارِ بَعْدَ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔آپ نے مَا مَسَّهُمْ مِنْهَا سَفْعٌ فَيَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ فرمایا: آگ سے کچھ لوگ جبکہ وہ اس سے جل کر فَيُسَمِّيهِمْ أَهْلُ الْجَنَّةِ الْجَهَنَّمِيِّينَ۔کالے پیلے ہو جائیں گے نکلیں گے اور جنت میں داخل ہوں گے تو جنتی اُن کے نام جہنمی رکھیں گے۔طرفه: ٧٤٥٠۔٦٥٦٠: حَدَّثَنَا مُوسَى حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ :۶۵۶۰ موسیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ وہیب نے حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ يَحْيَى عَنْ أَبِيهِ عَنْ ہمیں بتایا۔عمرو بن یحی نے ہم سے بیان کیا، عمر و أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ نے اپنے باپ سے، ان کے باپ نے حضرت أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی إِذَا دَخَلَ أَهْلُ الْجَنَّةِ الْجَنَّةَ وَأَهْلَ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب جنتی جنت میں اور النَّارِ النَّارَ يَقُولُ اللَّهُ مَنْ كَانَ فِي دوزخی آگ میں داخل ہو جائیں گے تو اللہ فرمائے گا۔جو شخص ایسا ہو کہ اس کے دل میں ایک رائی کے دانے برابر بھی ایمان ہو اس کو نکال لو اور وہ نکلیں گے جل کر کوئلہ ہو چکے ہوں گے اور انہیں قَلْبِهِ مِثْقَالُ حَبَّةٍ مِنْ خَرْدَلٍ مِنْ إِيمَانٍ فَأَخْرِجُوهُ فَيَخْرُجُونَ قَدِ امْتُحِشُوا وَعَادُوا حُمَمًا فَيُلْقَوْنَ فِي نَهَرِ الْحَيَاةِ آب حیات میں ڈالا جائے گا پھر وہ اُسی طرح فَيَنْبُتُونَ كَمَا تَنْبُتُ الْحِبَّةُ فِي حَمِيلِ نشو نما پائیں گے جیسے دانہ سیلاب کے کوڑا کرکٹ السَّيْلِ أَوْ قَالَ حَمِيَّةِ السَّيْلِ وَقَالَ میں اگتا ہے یا کہا سیلاب کے کچرے میں اور نبی النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَلَمْ تَرَوْا صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا تم نے دیکھا نہیں أَنَّهَا تَنْبُتُ صَفْرَاءَ مُلْتَوِيَةً۔کہ وہ زر دلپٹا ہوا اگتا ہے؟ أطرافه ،۲۲ ٤٥۸۱ ٤٩١٩ ٥٧٤، ٧٤٣٨، ٧٤٣٩- ٦٥٦١ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ :۶۵۷۱: محمد بن بشار نے مجھ سے بیان کیا کہ غندر حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ نے ہمیں بتایا۔شعبہ نے ہم سے بیان کیا، شعبہ نے سَمِعْتُ أَبَا إِسْحَاقَ قَالَ سَمِعْتُ کہا: میں نے ابو اسحاق (سبیعی) سے سنا۔اُنہوں