صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 333
صحیح البخاری جلد ۱۵ لَيْلَةَ الْبَدْرِ۔أطرافه: ٣٢٤٧، ٦٥٤٣ - ۳۳۳ ۸۱ - کتاب الرقاق سب سے پچھلا داخل نہ ہو جائے۔ان کے چہرے چودھویں رات کے چاند کی طرح ہوں گے۔٦٥٥٥ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْلَمَةَ :۶۵۵۵: عبد اللہ بن مسلمہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ سَهْلِ عبد العزیز ( بن ابی حازم) نے ہمیں بتایا۔انہوں عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نے اپنے باپ سے، اُن کے باپ نے حضرت سہل إِنَّ أَهْلَ الْجَنَّةِ لَيَتَرَاءَوْنَ الْعُرَفَ فِي سے، حضرت سہل نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے الْجَنَّةِ كَمَا تَتَرَاءَوْنَ الْكَوْكَبَ فِي روایت کی۔آپ نے فرمایا: جنت والے جنت میں اپنے بالا خانوں کو اس طرح دیکھیں گے۔جیسے تم السَّمَاءِ۔آسمان میں ستاروں کو دیکھتے ہو۔٦٥٥٦: قَالَ أَبِي فَحَدَّثْتُ النُّعْمَانَ :۶۵۵۶ : میرے باپ نے کہا: میں نے نعمان بن بْنَ أَبِي عَيَّاشٍ فَقَالَ أَشْهَدُ لَسَمِعْتُ إلى عياش سے یہ بیان کیا۔اُنہوں نے کہا: میں بھی أَبَا سَعِيدٍ يُحَدِّثُ وَيَزِيدُ فِيهِ كَمَا گواہی دیتا ہوں کہ میں نے حضرت ابوسعید کو بھی تَرَاءَوْنَ الْكَوْكَبَ الْغَارِبَ فِي الْأُفُقِ اِس طرح بیان کرتے ہوئے سنا اور وہ اس میں اتنا الشَّرْقِيِّ وَالْعَرْبِيِّ۔بڑھاتے تھے جیسا کہ تم آسمان کے شرقی اور غربی کنارے میں ڈوبتے ہوئے ستارے کو دیکھتے ہو۔طرفه ٣٢٥٦۔٦٥٥٧ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ :۶۵۵۷: محمد بن بشار نے مجھ سے بیان کیا کہ غندر حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ نے ہمیں بتایا۔شعبہ نے ہم سے بیان کیا۔انہوں أَبِي عِمْرَانَ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ نے ابو عمران (جونی) سے روایت کی۔اُنہوں نے مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى کہا: میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَقُولُ اللهُ تَعَالَى سے سنا۔حضرت انس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم لِأَهْوَنِ أَهْلِ النَّارِ عَذَابًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ سے روایت کی۔آپ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ فرمائے