صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 332 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 332

صحیح البخاری جلد ۱۵ سم سمر ۸۱ - كتاب الرقاق سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى ابو حازم سے ، ابو حازم نے حضرت سہل بن سعد اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ فِي الْجَنَّةِ ہے ، حضرت سہل نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے لَشَجَرَةً يَسِيرُ الرَّاكِبُ فِي ظِلَهَا مِائَةَ سے روایت کی۔آپ نے فرمایا: جنت میں ایک عَامِ لَا يَقْطَعُهَا۔ایسا درخت ہے کہ سوار اس کے سایہ میں سو برس تک بھی چلتا ر ہے وہ اس کو طے نہیں کرے گا۔٦٥٥٣: قَالَ أَبُو حَازِمٍ فَحَدَّثْتُ به ۶۵۵۳: ابو حازم نے (اسی سند سے) کہا: میں نے النُّعْمَانَ بْنَ أَبِي عَيَّاشٍ فَقَالَ حَدَّثَنِي نعمان بن ابی عیاش سے یہ بیان کیا تو انہوں نے أَبُو سَعِيدٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کہا: مجھے حضرت ابو سعید نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ فِي الْجَنَّةِ لَشَجَرَةً سے روایت کرتے ہوئے بتایا۔آپ نے فرمایا: يَسِيرُ الرَّاكِبُ الْجَوَادَ أَوِ الْمُضَمَّرَ جنت میں ایک ایسا درخت ہے کہ گھوڑ دوڑ کے السَّرِيعَ مِائَةَ عَامٍ وَمَا يَقْطَعُهَا۔لئے تیار کئے ہوئے اعلیٰ قسم کے نہایت ہی تیز گھوڑے کا سوار سو سال تک بھی چلتا رہے تو اس کو طے نہیں کرے گا۔٦٥٥٤: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا ۶۵۵۴: قتیبہ بن سعید) نے ہم سے بیان کیا کہ عَبْدُ الْعَزِيزِ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْل عبد العزیز ( بن ابی حازم) نے ہمیں بتایا۔انہوں بْنِ سَعْدٍ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى الله نے ابو حازم سے ، ابو حازم نے حضرت سہل بن عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَيَدْخُلَنَّ الْجَنَّةَ مِنْ سعد سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری اُمت میں سے ستر ہزار یا فرمایا: أُمَّتِي سَبْعُونَ أَوْ سَبْعُ مِائَةِ أَلْفِ سات لاکھ جنت میں داخل ہوں گے۔ابو حازم لَا يَدْرِي أَبُو حَازِمٍ أَيُّهُمَا قَالَ نہیں جانتے کہ حضرت سہل نے کونسا لفظ کہا۔وہ مُتَمَاسِكُونَ آخِذْ بَعْضُهُمْ بَعْضًا سنبھل کر ایک دوسرے کو پکڑتے ہوئے داخل لَا يَدْخُلُ أَوَّلُهُمْ حَتَّى يَدْخُلَ ہوں گے۔ان میں سے اگلا شخص اس وقت آخِرُهُمْ وُجُوهُهُمْ عَلَى صُورَةِ الْقَمَرِ تک داخل نہیں ہو گا جب تک کہ ان میں سے