صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 331 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 331

صحیح البخاری جلد ۱۵ اسم نسم ۸۱ - كتاب الرقاق أَبُو إِسْحَاقَ عَنْ حُمَيْدٍ قَالَ سَمِعْتُ سے بیان کیا۔ابو اسحاق نے حمید سے روایت کی۔أَنَسًا يَقُولُ أُصِيبَ حَارِثَةُ يَوْمَ بَدْرٍ انہوں نے کہا: میں نے حضرت انس سے سنا۔وہ - وَهُوَ غُلَامٌ فَجَاءَتْ أُمُّهُ إِلَى النَّبِي کہتے تھے : جنگ بدر کے دن حضرت حارثہ شہید صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ يَا ہوئے اور ابھی وہ لڑکے ہی تھے تو اُن کی ماں نبی رَسُولَ اللَّهِ قَدْ عَرَفْتَ مَنْزِلَةَ حَارِثَةَ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئیں اور کہنے لگیں: یا مِنِّي فَإِنْ يَكُ فِي الْجَنَّةِ أَصْبِرْ رسول اللہ ! آپ جانتے ہی ہیں جو حارثہ سے مجھے ! وَأَحْتَسِبْ وَإِنْ تَكُنِ الْأُخْرَى تَرَى مَا محبت تھی تو اگر وہ جنت میں ہے تو میں صبر کروں اور اس کی شہادت کو اللہ کی رضا مندی کے لئے أَصْنَعُ فَقَالَ وَيْحَكِ - أَوَهَبِلْتِ - سمجھوں اور اگر کوئی اور بات ہے تو آپ دیکھیں أَوَجَنَّةً وَاحِدَةٌ هِيَ إِنَّهَا جِنَانٌ كَثِيرَةٌ کے میں کیا کرتی ہوں۔آپ نے فرمایا: وَيْحَكِ یا وَإِنَّهُ لَفِي جَنَّةِ الْفِرْدَوْسِ۔أطرافه: ۲۸۰۹، ۳۹۸۲، ٦٥٦٧۔هَبِلْتِ ( اللہ تمہارا بھلا کرے) کیا جنت ایک ہی ہے۔جنتیں تو بہت ہیں اور وہ تو جنت الفردوس میں ہے۔٦٥٥١ : حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ أَسَدٍ أَخْبَرَنَا ۲۵۵۱: معاذ بن اسد نے ہم سے بیان کیا کہ فضل الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى أَخْبَرَنَا الْفُضَيْلُ بن موسیٰ نے ہمیں بتایا۔فضیل (بن غزوان) نے عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ میں خبر دی۔فضیل نے ابو حازم سے، ابو حازم النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا نے حضرت ابوہریرہ سے، حضرت ابو ہریرہ نے بَيْنَ مَنْكِبَيْ الْكَافِرِ مَسِيرَةُ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ في صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔آپ نے للرَّاكِبِ الْمُسْرِع۔فرمایا: کافر کے دونوں کاندھوں کے درمیان کا فاصلہ ایک تیز سوار کے تین دن کا سفر ہو گا ٦٥٥٢: قَالَ وَقَالَ إِسْحَاقُ بْنُ ۶۵۵۲: (امام بخاری نے) کہا: اور اسحاق بن إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا الْمُغِيرَةُ بْنُ سَلَمَةَ ابراہیم نے کہا: ہمیں مغیرہ بن سلمہ نے بتایا کہ ہم حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سے وہیب ( بن خالد ) نے بیان کیا۔اُنہوں نے