صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 330
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۳۳۰ ۸۱ - كتاب الرقاق فَرَحًا إِلَى فَرَحِهِمْ وَيَزْدَادُ أَهْلُ النَّارِ موت نہیں۔یہ سن کر جنتی جو پہلے خوش تھے وہ اور خوش ہوں گے اور دوزخی جو پہلے غمگین تھے وہ اور بھی غمگین ہوں گے۔حُزْنًا إِلَى حُزْنِهِمْ۔طرفه: ٦٥٤٤ - ٦٥٤٩ : حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ أَسَدٍ :۶۵۴۹ معاذ بن اسد نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا مَالِكُ بْنُ عبد الله بن مبارک) نے ہمیں خبر دی۔مالک أَنَسٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَطَاءِ بن انس نے ہمیں بتایا، مالک نے زید بن اسلم بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِي سے، زید نے عطاء بن یسار سے، عطاء نے قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حضرت ابوسعید خدری سے روایت کی۔انہوں وَسَلَّمَ إِنَّ اللهَ تَبَارَكَ وَتَعَالَى يَقُولُ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ لِأَهْلِ الْجَنَّةِ يَا أَهْلَ الْجَنَّةِ فَيَقُولُونَ تبارک و تعالیٰ جنتیوں سے فرمائے گا۔اے جنتیو ! لَبَّيْكَ رَبَّنَا وَسَعْدَيْكَ فَيَقُولُ هَلْ وہ کہیں گے۔حاضر ہیں ہم اے ہمارے رب اور جو ارشاد ہو بجالانے کے لئے تیار ہیں۔تو وہ فرمائے رَضِيتُمْ فَيَقُولُونَ وَمَا لَنَا لَا نَرْضَى گا: کیا تم خوش ہو گئے ؟ وہ کہیں گے ہمیں کیا ہے کہ وَقَدْ أَعْطَيْتَنَا مَا لَمْ تُعْطِ أَحَدًا مِنْ ہم خوش نہ ہوں جبکہ تو نے ہمیں وہ کچھ دیا ہے جو خَلْقِكَ فَيَقُولُ أَنَا أُعْطِيْكُمْ أَفْضَلَ ابن مخلوق میں سے کسی کو بھی تونے نہ دیا۔وہ فرمائے مِنْ ذَلِكَ قَالُوا يَا رَبِّ وَأَيُّ شَيْءٍ گا: میں تم کو ان تمام نعمتوں سے بڑھ کر دوں گا۔وہ أَفْضَلُ مِنْ ذَلِكَ فَيَقُولُ أُحِلُّ عَلَيْكُمْ کہیں گے: اے رب ان نعمتوں سے بڑھ کر اور رِضْوَانِي فَلَا أَسْخَطُ عَلَيْكُمْ بَعْدَهُ کونسی چیز ہے ؟ وہ فرمائے گا: میں اپنی رضامندی تم پر اُتارتا ہوں۔اب اس کے بعد کبھی بھی تم پر أَبَدًا۔طرفه ٧٥١٨ ناراض نہیں ہوں گا۔٦٥٥٠ : حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ :۶۵۵۰: عبد اللہ بن محمد نے مجھ سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو حَدَّثَنَا معاویہ بن عمرو نے ہمیں بتایا۔ابو اسحاق نے ہم