صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 329 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 329

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۳۲۹ ۸۱ - کتاب الرقاق ٦٥٤٧: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۶۵۴۷: مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ اسماعیل إِسْمَاعِيلُ أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ ( بن ابراہیم) نے ہمیں بتایا سلیمان تیمی نے ہمیں عَنْ أَبِي عُثْمَانَ عَنْ أُسَامَةَ عَنِ النَّبِيِّ خبر دی۔سلیمان نے ابو عثمان سے ، ابو عثمان نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ قُمْتَ حضرت اسامہ سے، حضرت اسامہ نے نبی صلی اللہ عَلَى بَابِ الْجَنَّةِ فَكَانَ عَامَّةُ مَنْ علیہ وسلم سے روایت کی۔آپ نے فرمایا: میں جنت دَخَلَهَا الْمَسَاكِينَ وَأَصْحَابُ الْجَدِ کے دروازے پر کھڑا ہوا تو جو اُن میں داخل ہوئے مَحْبُوسُونَ غَيْرَ أَنَّ أَصْحَابَ النَّارِ اُن میں سے اکثر مسکین ہی تھے اور بڑے بڑے نصیبے والے ایک طرف روکے ہوئے تھے۔البتہ قَدْ أُمِرَ بِهِمْ إِلَى النَّارِ وَقُمْتُ عَلَى جو آگ کے مستحق تھے اُن کو آگ کی طرف لیجانے بَابِ النَّارِ فَإِذَا عَامَّةُ مَنْ دَخَلَهَا النِّسَاءُ۔کے لئے حکم دیا گیا اور میں دوزخ کے دروازے پر کھڑا ہوا کیا دیکھتا ہوں کہ جو اُس میں داخل ہوئے ہیں اُن میں اکثر عورتیں ہیں۔طرفه: ٥١٩٦۔٦٥٤٨ : حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ أَسَدٍ :۶۵۴۸ معاذ بن اسد نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ عبد الله بن مبارک) نے ہمیں خبر دی۔عمر بن مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ حَدَّثَهُ محمد بن زید نے ہمیں بتایا، عمر نے اپنے باپ سے عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ روایت کی کہ وہ انہیں بتاتے ہیں۔حضرت ابن صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا صَارَ أَهْلَ عمر سے مروی ہے۔انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب جنتی جنت میں اور الْجَنَّةِ إِلَى الْجَنَّةِ وَأَهْلُ النَّارِ إِلَى دوزخی دوزخ میں چلے جائیں گے تو موت کو لایا النَّارِ جِيءَ بِالْمَوْتِ حَتَّى يُجْعَلَ بَيْنَ جائے گا اور جنت اور دوزخ کے درمیان لا کر پھر الْجَنَّةِ وَالنَّارِ ثُمَّ يُذْبَحُ ثُمَّ يُنَادِي اس کو ذبح کر دیا جائے گا۔پھر ایک منادی مُنَادٍ يَا أَهْلَ الْجَنَّةِ لَا مَوْتَ يَا أَهْلَ پکارے گا۔اے جنت کے رہنے والو ! اب کوئی النَّارِ لَا مَوْتَ فَيَزْدَادُ أَهْلُ الْجَنَّةِ موت نہیں۔اے آگ کے رہنے والو ! اب کوئی