صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 324
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۳۲۴ ۸۱ - کتاب الرقاق ثُمَّ قَامَ رَجُلٌ مِنَ الْأَنْصَارِ فَقَالَ يَا کو بھی انہی میں سے کیجیو۔پھر انصار میں سے رَسُولَ اللهِ ادْعُ اللهَ أَنْ يَجْعَلَنِي مِنْهُمْ ایک شخص کھڑا ہوا۔کہنے لگا: یا رسول اللہ ! اللہ سے فَقَالَ سَبَقَكَ بِهَا عُكَّاشَةُ۔دعا کریں کہ وہ مجھے بھی اُن میں سے کرے۔آپ طرفه: ٥٨١١۔نے فرمایا: عکاشہ تم پر سبقت لے گیا۔٦٥٤٣ : حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ :۶۵۴۳: سعيد بن ابی مریم نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ قَالَ حَدَّثَنِي ابو غسان نے ہمیں بتایا۔اُنہوں نے کہا ابو حازم أَبُو حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدِ قَالَ نے مجھ سے بیان کیا، ابوحازم نے حضرت سہل قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بن سعد سے روایت کی۔حضرت سہل نے کہا نبی لَيَدْخُلَنَّ الْجَنَّةَ مِنْ أُمَّتِي سَبْعُونَ أَلْفًا صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری اُمت میں سے أَوْ سَبْعُ مِائَةِ أَلْفِ شَكٍّ فِي أَحَدِهِمَا ستر ہزار یا (فرمایا:) سات لاکھ (حضرت سہل ) راوی نے ان میں سے ایک کے متعلق شک کیا، مُتَمَاسِكِينَ آخِذْ بَعْضُهُمْ بِبَعْضٍ حَتَّى يَدْخُلَ أَوَّلُهُمْ وَآخِرُهُمْ الْجَنَّةَ جنت میں داخل ہوں گے۔اپنے آپ کو سنبھالتے وَوُجُوهُهُمْ عَلَى ضَوْءِ الْقَمَرِ لَيْلَةَ الْبَدْرِ۔طرفه: ٣٢٤٧، ٦٥٥٤۔ہوئے ایک دوسرے کو پکڑتے ہوئے اسی طرح ان میں سے اگلے بھی اور پچھلے بھی جنت میں داخل ہوں گے جبکہ اُن کے چہرے چودھویں رات کے چاند کی طرح ہوں گے۔٦٥٤٤: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ :۶۵۴۴ علی بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا يعقوب بن ابراہیم نے ہمیں بتایا۔میرے باپ أَبِي عَنْ صَالِحٍ حَدَّثَنَا نَافِعٌ عَنِ نے ہم سے بیان کیا، اُن کے باپ نے صالح (بن ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا عَنِ النَّبِيِّ (کیسان) سے روایت کی کہ نافع نے ہمیں بتایا۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَدْخُلُ نافع نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے ، حضرت أَهْلُ الْجَنَّةِ الْجَنَّةَ وَأَهْلُ النَّارِ النَّارَ ابن عمرؓ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔