صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 319 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 319

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۳۱۹ ۸۱ - كتاب الرقاق أَبِي عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ عَنِ النَّبِيِّ نے کہا: میرے باپ نے مجھے بتایا۔انہوں نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ح و حَدَّثَنِي قادہ سے، قتادہ نے حضرت انس سے، حضرت مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ اس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔نیز عُبَادَةَ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ محمد بن معمر نے مجھ سے بیان کیا کہ روح بن عبادہ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ نے ہمیں بتایا۔سعید بن ابی عروبہ) نے ہم سے أَنَّ نَبِيَّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بیان کیا۔سعید نے قتادہ سے روایت کی کہ حضرت كَانَ يَقُولُ يُجَاءُ بِالْكَافِرِ يَوْمَ انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے ہم سے بیان کیا: الْقِيَامَةِ فَيُقَالُ لَهُ أَرَأَيْتَ لَوْ كَانَ لَكَ مِلْءُ الْأَرْضِ ذَهَبًا أَكُنْتَ تَفْتَدِي بِهِ فَيَقُولُ نَعَمْ فَيُقَالُ لَهُ قَدْ كُنْتَ نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے: قیامت کے دن کا فر کو لایا جائے گا اور اس سے پوچھا جائے گا۔بھلا بتلاؤ تو سہی اگر زمین بھر سونا تمہارے لئے ہو کیا تم اس کو اپنے بدلے میں دے کر اپنے آپ کو چھڑا ؤ سُئِلْتَ مَا هُوَ أَيْسَرُ مِنْ ذَلِكَ۔گے؟ وہ کہے گا۔ہاں۔تو اس سے کہا جائے گا۔تم سے تو وہ مانگا گیا تھا جو اس سے بہت ہی سہل تھا۔أطرافه: ٣٣٣٤، ٦٥٥٧- ٦٥٣٩ : حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ :۶۵۳۹: عمر بن حفص نے ہم سے بیان کیا کہ میرے حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ حَدَّثَنِي الْأَعْمَسُ باپ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے کہا: اعمش نے مجھے قَالَ حَدَّثَنِي خَيْثَمَةُ عَنْ عَدِيِّ بْنِ سے بیان کیا۔اعمش نے کہا خیثمہ نے مجھے بتایا۔خیثمہ حَاتِمٍ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى الله نے حضرت عدی بن حاتم سے روایت کی۔وہ کہتے تھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں کوئی بھی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا مِنْكُمْ مِنْ أَحَدٍ إِلَّا ایسا نہیں کہ جس سے اللہ قیامت کے دن بات نہ وَسَيُكَلِّمُهُ اللَّهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ لَيْسَ بَيْنَ کرے گا ایسے طور سے کہ اللہ اور اس کے درمیان اللَّهِ وَبَيْنَهُ تُرْجُمَانٌ ثُمَّ يَنْظُرُ فَلَا يَرَى کوئی ترجمان نہ ہو گا۔پھر وہ نظر ڈالے گا تو اپنے شَيْئًا قُدَّامَهُ ثُمَّ يَنْظُرُ بَيْنَ يَدَيْهِ سامنے کوئی عمل نہ دیکھے گا۔پھر وہ اپنے سامنے نظر فَتَسْتَقْبِلُهُ النَّارُ فَمَنِ اسْتَطَاعَ مِنْكُمْ ڈالے گا تو آگ اس کے سامنے ہو گی۔اس لئے