صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 318
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۳۱۸ ۸۱ - كتاب الرقاق النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ایوب اور صالح بن رستم نے بھی روایت کی۔انہوں أطرافه: ١٠٣، ٩٣٩، ٦٥٣٧۔حَدَّثَنَا نے ابن ابی ملیکہ سے انہوں نے حضرت عائشہ سے، حضرت عائشہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔٦٥٣٧ : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ ۶۵۳۷: اسحاق بن منصور نے مجھ سے بیان کیا کہ رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ روح بن عبادہ نے ہمیں بتایا۔حاتم بن ابی صغیرہ أَبِي صَغِيرَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ نے ہم سے بیان کیا کہ عبد اللہ بن ابی ملیکہ نے أَبِي مُلَيْكَةَ حَدَّثَنِي الْقَاسِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ ہمیں بتایا، قاسم بن محمد نے مجھ سے بیان کیا کہ حَدَّثَتْنِي عَائِشَةُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے مجھ سے بیان کیا اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَيْسَ أَحَدٌ که رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس کسی يُحَاسَبُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ إِلَّا هَلَكَ سے بھی قیامت کے دن حساب لیا گیا وہ ضرور تباہ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَلَيْسَ قَدْ قَالَ ہوا۔میں نے کہا: یا رسول اللہ! کیا اللہ تعالیٰ نے نہیں فرمایا: جس کے داہنے ہاتھ میں اُس کا اللهُ تَعَالَى فَأَمَّا مَنْ أُوتِيَ كِتْبَهُ بِيَمِينِهِ فَسَوْفَ يُحَاسَبُ حِسَابًا يَسِيران (الانشقاق: ۸، ۹) فَقَالَ رَسُولُ اللهِ اعمال نامہ دیا جائے گا۔تو اس سے جلد ہی آسان حساب لے لیا جائے گا۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ تو صرف پیش کرنا ہے اور جو کوئی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّمَا ذَلِكِ بھی ایسا ہو گا کہ جس سے قیامت کے دن کرید الْعَرْضُ وَلَيْسَ أَحَدٌ يُنَاقَشُ الْحِسَابَ كرید کر حساب لیا جائے گا تو ضرور اس کو سزا يَوْمَ الْقِيَامَةِ إِلَّا عُذِّبَ۔أطرافه: ١٠٣، ٤٩٣٩ ٦٥٣٦- دی جائے گی۔٦٥٣٨ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ :۶۵۳۸ علی بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ قَالَ حَدَّثَنِي معاذ بن هشام (دستوائی) نے ہمیں بتایا۔انہوں 1 فتح الباری مطبوعہ بولاق میں حداقیی“ ہے۔(فتح الباری جزءا احاشیہ صفحہ ۴۸۶) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔