صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 304
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۳۰۴ ۸۱ - کتاب الرقاق اللهِ قَالَ كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى الله سے، عمرو نے حضرت عبد اللہ بن مسعودؓ) سے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي قُبَّةٍ فَقَالَ أَتَرْضَوْنَ روایت کی۔انہوں نے کہا: ہم نبی صلی اللہ علیہ أَنْ تَكُونُوا رُبُعَ أَهْلِ الْجَنَّةِ قُلْنَا نَعَمْ وسلم کے ساتھ ایک بڑے خیمے میں تھے۔آپ قَالَ أَتَرْضَوْنَ أَنْ تَكُونُوا ثُلُثَ أَهْلِ نے پوچھا: کیا تم خوش ہو گے کہ جنتیوں میں سے الْجَنَّةِ قُلْنَا نَعَمْ قَالَ أَتَرْضَوْنَ أَنَّ چوتھائی تم ہو ؟ ہم نے کہا: ہاں۔آپ نے فرمایا: کیا تَكُونُوا شَطْرَ أَهْلِ الْجَنَّةِ قُلْنَا نَعَمْ تم خوش ہو گے کہ جنتیوں میں تہائی تم ہو ؟ ہم قَالَ وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِهِ إِنِّي نے کہا: ہاں۔آپ نے فرمایا: کیا تم خوش ہو گے لَأَرْجُو أَنْ تَكُونُوا شَطْرَ أَهْلِ الْجَنَّةِ اس سے کہ جنتیوں میں آدھے تم ہو گے ؟ ہم نے وَذَلِكَ أَنَّ الْجَنَّةَ لَا يَدْخُلُهَا إِلَّا کہا: ہاں۔آپ نے فرمایا: اس ذات کی قسم ہے نَفْسٌ مُسْلِمَةٌ وَمَا أَنْتُمْ فِي أَهْلِ جس کے ہاتھ میں محمد کی جان ہے میں پختہ اُمید الشِّرْكِ إِلَّا كَالشَّعْرَةِ الْبَيْضَاءِ فِي رکھتا ہوں کہ جنتیوں میں آدھے تم ہو گے اور یہ جِلْدِ النَّوْرِ الْأَسْوَدِ أَوْ كَالشَّعْرَةِ اس لئے کہ جنت میں کوئی داخل نہیں ہو تا مگر وہ نفس جو کامل فرمانبردار ہو۔اور مشرکوں کے السَّوْدَاءِ فِي جِلْدِ التَّوْرِ الْأَحْمَرِ۔طرفه: ٦٦٤٢ - مقابل تم ایسے ہی ہو کہ جیسے سفید بال سیاہ بیل کے جسم میں یا جیسے سیاہ بال لال بیل کے جسم میں۔٦٥٢٩ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ حَدَّثَنِي :۶۵۲۹ اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ میرے أَخِي عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ ثَوْرٍ عَنْ أَبِي بھائی نے مجھے بتایا۔انہوں نے سلیمان ( بن بلال) الْغَيْثِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ سے سلیمان نے ثور ( بن زید دیلی) سے، ٹور نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَوَّلُ مَنْ ابوالغیث سے، ابوالغیث نے حضرت ابوہریرۃ يُدْعَى يَوْمَ الْقِيَامَةِ آدَمُ فَتَرَاءَى سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ذُرِّيَّتُهُ فَيُقَالُ هَذَا أَبُوكُمْ آدَمُ فَيَقُولُ پہلے جنہیں قیامت کے دن بلایا جائے گا آدم ہوں لَبَّيْكَ وَسَعْدَيْكَ فَيَقُولُ أَخْرِجْ بَعْثَ گے۔اُن کی ذریت سامنے دکھائی دے گی اور اُن