صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 303
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۳۰۳ ۱ - کتاب الرقاق قَالَ فَيُقَالُ إِنَّهُمْ لَمْ يَزَالُوا مُرْتَدِّينَ میں (موجود) کرہا میں ان کا نگران رہا۔جب تو نے عَلَى أَعْقَابِهِمْ۔مجھے وفات دے دی تو تو ہی اُن پر نگران تھا میں نہ تھا) اور تو ہر چیز پر نگران ہے۔اگر تو انہیں عذاب دینا چاہے تو وہ تیرے بندے ہیں اور اگر تو انہیں بخشا چاہے تو تو بہت غالب ( اور ) بڑی حکمتوں والا (خدا) ہے۔آپ فرماتے تھے: پھر کہا جائے گا کہ وہ اپنی ایڑیوں کے بل پھرتے ہی رہے۔أطرافه ٣٣٤٩ ٣٤٤ ٤٦٢٥ ٤٦٢٦، ٤٧٤٠، ٢٥٢٤، ٦٥٢٥ - ٦٥٢٧: حَدَّثَنَا قَيْسُ بْنُ حَفْصٍ :۶۵۲۷ قیس بن حفص نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا خالد بن حارث نے ہمیں بتایا۔حاتم بن ابی صغیرہ حَاتِمُ بْنُ أَبِي صَغِيرَةَ عَنْ عَبْدِ اللهِ نے ہم سے بیان کیا۔حاتم نے عبد اللہ بن ابی ملیکہ بْن أَبِي مُلَيْكَةَ قَالَ حَدَّثَنِي الْقَاسِمُ سے ، عبد اللہ نے کہا: قاسم بن محمد بن ابی بکر نے بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ أَنَّ عَائِشَةَ مجھ سے بیان کیا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اللهُ عَنْهَا قَالَتْ قَالَ رَسُولُ بیان کرتی تھیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رَضِيَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تُحْشَرُونَ فرمایا: ننگے پاؤں، ننگے بدن ، بن ختنہ تمہیں اکٹھا کیا حُفَاةً عُرَاةٌ غُرْلًا قَالَتْ عَائِشَةُ جائے گا۔حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی اللهُ عَنْهَا فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللهِ ہیں: میں نے کہا: یا رسول اللہ ! مرد اور عورتیں الرِّجَالُ وَالنِّسَاءُ يَنْظُرُ بَعْضُهُمْ إِلَى ایک دوسرے کو دیکھیں گے ؟ آپ نے فرمایا: وہ بَعْضٍ فَقَالَ الْأَمْرُ أَشَدُّ مِنْ أَنْ حالت اس سے زیادہ سخت ہو گی کہ اُن کو اس کی يُهِمَّهُمْ ذَاكِ۔رَضِيَ فکر ہو۔٦٥٢٨ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ :۶۵۲۸ محمد بن بشار نے مجھ سے بیان کیا کہ غندر حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي نے ہمیں بتایا۔شعبہ نے ہم سے بیان کیا۔شعبہ إِسْحَاقَ عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونِ عَنْ نے ابو اسحاق سے ، ابو اسحاق نے عمرو بن میمون