صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 302
صحیح البخاری جلد ۱۵ غُرْلًا۔۳۰۲ ۸۱ - كتاب الرقاق مخاطب تھے۔فرما رہے تھے: تم اللہ سے ننگے پاؤں، ننگے بدن بے ختنہ ملو گے۔أطرافه ٣٣٤٩، ٣٤٤٧ ٤٦٢٥ ٤٦٢٦، ٤٧٤٠، ٦٥٢٤، ٦٥٢٦- ٦٥٢٦ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ :۶۵۲۶ محمد بن بشار نے مجھ سے بیان کیا کہ غندر حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنِ نے ہمیں بتایا۔شعبہ نے ہم سے بیان کیا۔شعبہ الْمُغِيرَةِ بْنِ النُّعْمَانِ عَنْ سَعِيدِ نے مغیرہ بن نعمان سے ، مغیرہ نے سعید بن جبیر سے، سعید نے حضرت ابن عباس سے روایت کی بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَامَ اُنہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے درمیان خطاب کے لیے کھڑے ہوئے۔آپ نے فرمایا: فِينَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ فَقَالَ إِنَّكُمْ مَحْشُورُونَ تم ننگے پاؤں، ننگے بدن بے ختنہ اکٹھے کیے جاؤ حُفَاةً عُرَاةً غُرْلَا كَمَا بَدَانَا اَوَّلَ گے۔(آپ نے یہ آیت پڑھی:) جس طرح ہم خَلْقٍ نُعِيدُهُ ۖ وَعْدًا عَلَيْنَا إِنَّا كُنَّا نے تمہاری پیدائش کو پہلی دفعہ شروع کیا تھا اُسی فعِلِينَ (الأنبياء: ١٠٥) الآيةَ طرح پھر اُس کو دوہرائیں گے یہ ہم نے اپنے اوپر وَإِنَّ أَوَّلَ الْخَلَائِقِ يُكْسَى يَوْمَ الْقِيَامَةِ لازم کر رکھا ہے۔ہم ایسا ہی کرنے کا ارادہ رکھتے إِبْرَاهِيمُ الْخَلِيْل وَإِنَّهُ سَيُجَاءُ بِرِجَالٍ ہیں۔(اور فرمایا:) قیامت کے دن تمام مخلوق میں مِنْ أُمَّتِي فَيُؤْخَذُ بِهِمْ ذَاتَ الشِّمَالِ سے پہلے جس کو (لباس) پہنایا جائے گا ابراہیم فَأَقُولُ يَا رَبِّ أَصَيْحَابِي فَيَقُولُ ہوں گے۔اور ایسا ہو گا کہ میری اُمت میں سے إِنَّكَ لَا تَدْرِي مَا أَحْدَثُوا بَعْدَكَ کچھ لوگوں کو لایا جائے گا پھر انہیں پکڑ کر بائیں طرف لے جائیں گے۔میں کہوں گا: اے فَأَقُولُ كَمَا قَالَ الْعَبْدُ الصَّالِحُ میرے رب ! یہ میرے ساتھی ہیں۔فرمائے گا: تو وَ كُنتُ عَلَيْهِمْ شَهِيدًا مَّا دُمْتُ فِيهِم نہیں جانتا کہ تیرے بعد انہوں نے کیا نئی نئی إِلَى قَوْلِهِ الْحَكِيمُ۔بدعتیں کی ہیں تو میں اُسی طرح کہوں گا جس طرح ( المائدة : ۱۱۸، ۱۱۹) اس نیک بندے نے کہا تھا۔اور جب تک میں ان