صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 301 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 301

صحیح البخاری جلد ۱۵ ٣٠١ ۸۱ - کتاب الرقاق عَلَى وَجْهِهِ قَالَ أَلَيْسَ الَّذِي أَمْشَاهُ اُس کے منہ کے بل کیونکر ہانک کر لے جایا جائے عَلَى الرِّجْلَيْنِ فِي الدُّنْيَا قَادِرًا عَلَى گا؟ آپ نے فرمایا: کیا وہ جس نے اس کو دنیا میں أَنْ يُمْشِيَهُ عَلَى وَجْهِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ دو پاؤں کے بل چلایا قادر نہیں کہ اُس کو قیامت کے دن اس کے منہ کے بل چلائے ؟ قتادہ نے قَالَ قَتَادَةُ بَلَى وَعِزَّةِ رَبِّنَا۔طرفه: ٤٧٦٠ - کہا: کیوں نہیں ضرور اور ہمارے رب کی عزت کی قسم ہے۔٦٥٢٤: حَدَّثَنَا عَلِيٌّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ :۶۵۲۴: علی (بن مدینی) نے ہم سے بیان کیا کہ قَالَ عَمْرُو سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ سفیان بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔عمرو بن دینار ) سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاس سَمِعْتُ النَّبِيَّ نے کہا: میں نے سعید بن جبیر سے سنا۔(سعید نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّكُمْ کہا: میں نے حضرت ابن عباس سے سنا۔(انہوں مُلَاقُو اللَّهِ حُفَاةً عُرَاةً مُشَاةً غُرْلا نے کہا : ) میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔آپ قَالَ سُفْيَانُ هَذَا مِمَّا نَعُدُّ أَنَّ فرماتے تھے: تم اللہ سے ملو گے ننگے پاؤں، ننگے عَبَّاسٍ سَمِعَهُ مِنَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ بدن، پیدل چلتے ہوئے ، بے ختنہ سفیان نے کہا: یہ حدیث بھی انہی حدیثوں میں سے ہے جن کو عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ابْنَ ہم سمجھتے ہیں کہ حضرت ابن عباس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔أطرافه : ٣٣٤٩، ٣٤٤٧ ٤٦٢٥ ٤٦٢٦، ٤٧٤٠، ٦٥٢٥، ٦٥٢٦- ٦٥٢٥: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ :۶۵۲۵ قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ سَعِيدِ سفیان بن عیینہ) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عمرو الله بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ (بن دینار) سے ، عمرو نے سعید بن جبیر سے ، سعید عَنْهُمَا قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّی نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ عَلَى الْمِنْبَرِ کی۔انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ يَقُولُ إِنَّكُمْ مُلَاقُو اللَّهِ حُفَاةً عُرَاةً علیہ وسلم سے سنا۔آپ منبر پر کھڑے لوگوں سے