صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 300 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 300

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۱ - کتاب الرقاق وُهَيْبٌ عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ وہیب نے ہمیں بتایا۔انہوں نے (عبد اللہ ) بن عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ طاؤس سے ، ابن طاؤس نے اپنے باپ سے، اُن النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کے باپ نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے، يُحْشَرُ النَّاسُ عَلَى ثَلَاثِ طَرَائِقَ حضرت ابوہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے رَاغِبِينَ وَ رَاهِبِينَ وَاثْنَانِ عَلَى بَعِيد روایت کی۔آپ نے فرمایا: لوگوں کو تین طریقوں سے اکٹھا کر کے لے جایا جائے گا۔بعضوں کو تو وَثَلَاثَةٌ عَلَى بَعِيرٍ وَأَرْبَعَةٌ عَلَى بَعِيرٍ ایسی حالت میں اکٹھا کیا جائے گا کہ وہ خواہش بھی وَعَشَرَةٌ عَلَى بَعِيرٍ وَيَحْشُرُ وَيَحْشُرُ بَقِيَّتَهُمْ رکھتے ہوں گے اور ڈرتے بھی ہوں گے اور بعض النَّارُ تَقِيلُ مَعَهُمْ حَيْثُ قَالُوا وَتَبِيتُ ایک اونٹ پر دو دو ہوں گے اور بعض ایک اونٹ مَعَهُمْ حَيْثُ بَاتُوا وَتُصْبِحُ مَعَهُمْ حَيْثُ پر تین تین اور بعض ایک اونٹ پر چار چار اور بعض أَصْبَحُوا وَتُمْسِي مَعَهُمْ حَيْثُ أَمْسَوْا۔ایک اونٹ پر دس دس اور اُن میں سے جو باقی رہ جائیں گے ان کو تو آگ ہانک کر لے جائے گی جو اُن کے ساتھ جہاں وہ قیلولہ کریں گے قیلولہ کرے گی اور اُن کے ساتھ جہاں وہ رات کو ٹھہریں گے اُن کے ساتھ ٹھہرے گی اور جہاں وہ صبح کو ہوں گے وہ اُن کے ساتھ صبح کو ہوگی اور جہاں وہ شام کو ہوں گے وہ اُن کے ساتھ شام کو ہو گی۔٦٥٢٣ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ :۶۵۲۳: عبد اللہ بن محمد نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْبَغْدَادِيُّ يونس بن محمد بغدادی نے ہمیں بتایا۔شیبان نے حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ قَتَادَةَ حَدَّثَنَا أَنَسُ ہم سے بیان کیا، شیبان نے قتادہ سے روایت کی بْنُ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ رَجُلًا که حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے ہمیں قَالَ يَا نَبِيَّ اللَّهِ كَيْفَ يُحْشَرُ الْكَافِرُ بتایا کہ ایک شخص نے کہا: اے اللہ کے نبی ! کافر کو