صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 299
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۲۹۹ ۸۱ - كتاب الرقاق وَنُونَ يَأْكُلُ مِنْ زَائِدَةِ كَبِدِهِمَا صلی اللہ علیہ وسلم نے ہماری طرف دیکھا اور پھر اتنا سَبْعُونَ أَلْفًا۔ہنسے کہ آپ کی داڑھیں دکھائی دیں۔پھر اس یہودی نے کہا: کیا میں آپ کو نہ بتاؤں کہ انکا سالن کیا ہو گا؟ کہنے لگا: انکا سالن بالام اور نون ہو گا۔صحابہ نے کہا: یہ کیا چیزیں ہیں ؟ اس نے کہا: بیل اور مچھلی۔ان دونوں کے کلیجے کے بڑھے ہوئے ٹکڑے سے ستر ہزار آدمی کھائیں گے۔٦٥٢١: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ :۶۵۲۱: سعید بن ابی مریم نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ حَدَّثَنِي محمد بن جعفر نے ہمیں بتایا۔انہوں نے کہا مجھ أَبُو حَازِمٍ قَالَ سَمِعْتُ سَهْلَ بْنَ سَعْدٍ سے ابو حازم نے بیان کیا۔ابو حازم نے کہا: میں قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے حضرت سہل بن سعد سے سنا وہ کہتے تھے: میں وَسَلَّمَ يَقُولُ يُحْشَرُ النَّاسُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ فرماتے تھے: عَلَى أَرْضِ بَيْضَاءَ عَفْرَاءَ كَقَرْصَةِ قِیامت کے دن لوگوں کو ایسی زمین میں اکٹھا کیا نَقِي قَالَ سَهْلَ - أَوْ غَيْرُهُ - لَيْسَ جائے گا جو سفید ہو گی۔ایسی سفید جو مٹیالے رنگ کی ہوتی ہے جیسے میدے کی روٹی۔حضرت سہل فِيهَا مَعْلَمْ لِأَحَدٍ۔بن سعد) یا اُن کے سوا کسی اور نے کہا: ( عفراء سے مراد یہ ہے کہ) اس کے متعلق ابھی کسی کو علم نہیں ہوا۔بَابِ ٤٥: { كَيْفَ الْحَشْرُ حشر کیسے ہو گا؟ ٦٥٢٢ : حَدَّثَنَا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ حَدَّثَنَا :۶۵۲۲: معلی بن اسد نے ہم سے بیان کیا کہ فتح الباری مطبوعہ انصاریہ میں لفظ "کیف" ہے۔(فتح الباری جزء حاشیہ صفحہ ۴۵۸) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔۱ 1