صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 295
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۲۹۵ ۸۱ - كتاب الرقاق وَالَّذِي اصْطَفَى مُحَمَّدًا عَلَى الْعَالَمِينَ ایک شخص یہودیوں میں سے مسلمان نے کہا: اُس فَقَالَ الْيَهُودِيُّ وَالَّذِي اصْطَفَى ذات کی قسم ہے جس نے محمد کو تمام قوموں پر چن مُوسَى عَلَى الْعَالَمِينَ قَالَ فَغَضِبَ لیا۔تو یہودی نے کہا: اس ذات کی قسم ہے جس الْمُسْلِمُ عِنْدَ ذَلِكَ فَلَطَمَ وَجْهَ نے موسیٰ کو تمام قوموں پر چن لیا۔حضرت الْيَهُودِيَ فَذَهَبَ الْيَهُودِيُّ إِلَى ابو ہریرہ کہتے تھے۔(یہ سنتے ہی مسلمان کو غصہ آگیا اور اُس نے یہودی کے منہ پر تھپڑ مارا۔تو وہ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ میبودی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس گیا اور فَأَخْبَرَهُ بِمَا كَانَ مِنْ أَمْرِهِ وَأَمْرِ الْمُسْلِمِ جو اپنی اور مسلمان کی سرگزشت تھی، وہ آپ کو فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ بتائی۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے وَسَلَّمَ لَا تُخَيِّرُونِي عَلَى مُوسَى فَإِنَّ موسی سے بہتر قرار نہ دو یقینا لوگ قیامت کے النَّاسَ يَصْعَقُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَأَكُونُ روز بے ہوش ہو جائیں گے اور میں وہ پہلا شخص أَوَّلُ مَنْ يُفِيْقُ فَإِذَا مُوسَى بَاطِسٌ ہوں گا جو ہوش میں آئے گا۔تو میں کیا دیکھوں بِجَانِبِ الْعَرْشِ فَلَا أَدْرِي أَكَانَ گا کہ موسی عرش کے کنارے کو تھامے ہوئے مُوسَى فِيمَنْ صَعِقَ فَأَفَاقَ قَبْلِي أَوْ ہیں۔میں نہیں جانتا کہ موسیٰ بھی اُن لوگوں میں سے تھے جو بے ہوش تھے اور مجھ سے پہلے ہوش كَانَ مِمَّنِ اسْتَثْنَى اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ۔میں آئے یا اُن لوگوں میں سے تھے جن کو اللہ نے مستثنی کیا۔أطرافه : ٢٤١١ ، ٣٤٠٨، ۳٤١٤ ، ٤۸۱۳ ٦٥١٨، ٧٤٢٨، ٧٤٧٢۔٦٥١٨ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا :۶۵۱۸ ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب نے ہمیں بتایا۔ابو زناد نے ہم سے بیان کیا، انہوں شُعَيْبٌ حَدَّثَنَا أَبُو الزَّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ نے اعرج سے، اعرج نے حضرت ابو ہریرہ سے عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لوگ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصْعَقُ النَّاسُ حِينَ بے ہوش ہوں گے ، جب وہ بے ہوش ہوں گے تو يَصْعَقُونَ فَأَكُونُ أَوَّلَ مَنْ قَامَ فَإِذَا میں پہلا ہوں گا جو کھڑا ہوں گا۔تو کیا دیکھوں گا کہ