صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 285 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 285

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۲۸۵ ۸۱ - كتاب الرقاق شُعْبَةَ۔وَقَالَ سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ پسند کرتا ہے اور کافر جو ہے تو جب وہ مرنے لگتا زُرَارَةَ عَنْ سَعْدٍ عَنْ عَائِشَةَ عَنِ النَّبِيِّ ہے تو اسے اللہ کے عذاب اور اس کی سزا کی خبر دی جاتی ہے تو کوئی چیز بھی اس کو اس سے زیادہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔نا پسند نہیں ہوتی جو اس کے لیے پیش آمدہ ہے اس لئے وہ اللہ سے ملنا ناپسند کرتا ہے اور اللہ اس سے ملنے کو ناپسند کرتا ہے۔ابو داؤد اور عمرو (بن مرزوق) نے اس حدیث کو شعبہ سے اختصار کے ساتھ روایت کیا اور سعید ( ابن ابی عروبہ) نے بھی اس کو قتادہ سے نقل کیا۔قتادہ نے زرارہ سے، زرارہ نے سعد ( بن ہشام) سے، سعد نے حضرت عائشہ سے ، حضرت عائشہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا۔٦٥٠٨: حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ :۲۵۰۸ محمد بن علاء نے مجھ سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ بُرَيْدِ عَنْ أبو اسامہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے برید (بن أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَى عَنِ النَّبِيِّ عبد الله سے، برید نے ابو بردہ سے، ابو بردہ نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أَحَبَّ حضرت ابوموسی سے، حضرت ابو موسیٰ نے نبی لِقَاءَ اللَّهِ أَحَبَّ اللَّهُ لِقَاءَهُ وَمَنْ كَرِهَ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی آپ نے فرمایا: لِقَاءَ اللَّهِ كَرِهَ اللَّهُ لِقَاءَهُ۔جس نے اللہ کی ملاقات کی چاہت کی اللہ اس کی ملاقات کی چاہت کرے گا اور جس نے اللہ کی ملاقات کو ناپسند کیا اللہ اس کی ملاقات کو ناپسند کرے گا۔٦٥٠٩ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ۶۵۰۹: یحی بن بکیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیث حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلِ عَنِ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عقیل ( بن خالد) سے،