صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 284 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 284

۲۸۴ ۸۱ - كتاب الرقاق صحیح البخاری جلد ۱۵ روایت کے دوسرے حصے میں یہ ذکر ہے وَلَتَقُومَنَّ السَّاعَةُ وَقَدْ نَشَرَ الرَّجُلَانِ ثَوْبَهُمَا۔ترجمہ: دو آدمیوں نے اپنا کپڑا اپنے درمیان بچھایاہی ہو گا کہ وہ گھڑی بر پا ہو جائے گی۔اس سے مراد وہ قیامت ہے جس کے برپا ہونے پر لمحوں میں زندگی کی صف لپیٹ دی جائے گی۔آج کی ایٹمی جنگوں میں تابکاری کے اثرات کی تفصیلات کچھ اس قسم کی بیان کی جاتی ہیں کہ جہاں کوئی جس حالت میں ہو گا اسی حالت میں اس کی موت ہو جائے گی۔یہ اس قیامت کا منظر ہے جب اونٹنی دوہنے والا اُس کا دودھ نہیں پی سکے گا۔حوض تیار کرنے والا اس سے پانی نہیں لے پائے گا اور کھانا کھانے والا ہاتھ میں اُٹھایا ہو القمہ منہ میں نہیں ڈال سکے گا۔بَاب ٤١: مَنْ أَحَبَّ لِقَاءَ اللَّهِ أَحَبَّ اللَّهُ لِقَاءَهُ جس نے اللہ کی ملاقات کی چاہت کی اللہ نے اس کی ملاقات کی چاہت کی ٦٥٠٧ : حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ حَدَّثَنَا ۶۵۰۷: حجاج بن منهال) نے ہم سے بیان کیا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَنَسٍ عَنْ کہ ہمام نے ہمیں بتایا۔قتادہ نے ہم سے بیان کیا، عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى قادہ نے حضرت انس سے، حضرت انس نے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أَحَبَّ لِقَاءَ حضرت عبادہ بن صامت سے، حضرت عبادہ نے اللَّهِ أَحَبَّ اللَّهُ لِقَاءَهُ وَمَنْ كَرِهَ لِقَاءَ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ نے اللهِ كَرِهَ اللهُ لِقَاءَهُ قَالَتْ عَائِشَةُ أَوْ فرمایا: جس نے اللہ کی ملاقات کی چاہت کی اللہ بَعْضُ أَزْوَاجِهِ إِنَّا لَنَكْرَهُ الْمَوْتَ قَالَ اس کی ملاقات کی چاہت کرے گا اور جس نے اللہ کی ملاقات کو برا جانا اللہ اس کی ملاقات کو برا لَيْسَ ذَلِكِ وَلَكِنَّ الْمُؤْمِنَ إِذَا حَضَرَهُ جانے گا۔حضرت عائشہ نے یا آپ کی ازواج میں الْمَوْتُ بُشِّرَ بِرِضْوَانِ اللَّهِ وَكَرَامَتِهِ سے کسی نے کہا: ہم تو مر ناپسند نہیں کرتے۔آپ فَلَيْسَ شَيْءٌ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِمَّا أَمَامَهُ نے فرمایا: یہ مراد نہیں بلکہ بات یہ ہے کہ جب فَأَحَبَّ لِقَاءَ اللَّهِ وَأَحَبَّ اللَّهُ لِقَاءَهُ مؤمن مرنے لگتا ہے تو اس کو اللہ کی رضا مندی وَإِنَّ الْكَافِرَ إِذَا حُضِرَ بُشِّرَ بِعَذَابِ اور اس کی سرفرازی کی خوشخبری دی جاتی ہے تو اللَّهِ وَعُقُوبَتِهِ فَلَيْسَ شَيْءٍ أَكْرَهَ إِلَيْهِ پھر کوئی بات بھی اس کو اس سے زیادہ پیاری نہیں مِمَّا أَمَامَهُ فَكَرِهَ لِقَاءَ اللهِ وَكَرِهَ الله ہوتی جو اس کے آگے ہوتی ہے اور وہ اللہ کی لِقَاءَهُ اخْتَصَرَهُ أَبُو دَاوُدَ وَعَمْرُو عَنْ ملاقات کو پسند کرتا ہے اور اللہ اس کی ملاقات کو