صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 282
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۲۸۲ ۸۱ - کتاب الرقاق باب ٤٠ ٦٥٠٦ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا :۶۵۰۶ ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ حَدَّثَنَا أَبُو الزَّنَادِ عَنْ نے ہمیں خبر دی۔ابو زناد نے ہمیں بتایا، عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ الله أَنَّ ابو زناد نے عبد الرحمن سے ، عبد الرحمن نے حضرت رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ گھڑی قائم نہ ہوگی جب تک کہ سورج مغرب کی طرف سے نہ نکلے۔جب وہ نکلے گا اور لوگ اس کو دیکھیں گے تو سب کے سب ایمان لے آئیں گے تو یہ وہ وقت ہو گا جب اس نفس کو اس کا ایمان لانا فائدہ نہ دے گاجو قَالَ لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ مِنْ مَغْرِبِهَا فَإِذَا طَلَعَتْ فَرَآهَا النَّاسُ آمَنُوا أَجْمَعُونَ فَذَاكَ حِينَ لَا يَنْفَعُ نَفْسًا إِيْمَانُهَا لَمْ تَكُنْ امَنَتْ مِنْ قَبْلُ اَوْ كَسَبَتْ فِي إِيْمَانِهَا اس سے پہلے ایمان نہ لایا ہو گا یا اس نے ایمان کی خَيْرًا (الأنعام:١٦٣) وَلَتَقُومَنَّ السَّاعَةُ حالت میں بھلائی نہ کی ہوگی۔دو آدمیوں نے اپنا وَقَدْ نَشَرَ الرَّجُلَانِ ثَوْبَهُمَا بَيْنَهُمَا کپڑا اپنے درمیان بچھا یا ہی ہو گا اور ابھی آپس میں فَلَا يَتَبَايَعَانِهِ وَلَا يَطْوِيَانِهِ۔وَلَتَقُومَنَّ خرید و فروخت نہیں کی ہو گی اور ابھی اس کپڑے السَّاعَةُ وَقَدِ انْصَرَفَ الرَّجُلُ بِلَبَنِ کو نہیں لپیٹا ہو گا کہ وہ گھڑی برپا ہو جائے گی۔اور لِقْحَتِهِ فَلَا يَطْعَمُهُ۔وَلَتَقُومَنَّ السَّاعَةُ آدمی اپنی اونٹنی کا دودھ لے کر واپس ہی ہو گا اور وَهُوَ يَلِيطُ حَوْضَهُ فَلَا يَسْقِي فِيهِ۔ابھی اس کو پیئے گا نہیں تو وہ گھڑی بر پا ہو جائے وَلَتَقُومَنَّ السَّاعَةُ وَقَدْ رَفَعَ أَحَدُكُمْ گی۔اور وہ اپنے حوض کو لیپ رہا ہو گا اور ابھی اس میں پانی نہیں پلایا ہو گا تو وہ گھڑی برپا ہو جائے گی۔اور تم میں سے ایک نے اپنے نوالے کو اپنے منہ کی طرف اُٹھایا ہی ہو گا اور ابھی اس کو کھایا نہ ہو گا کہ أُكْلَتَهُ إِلَى فِيهِ فَلَا يَطْعَمُهَا۔وہ گھڑی آجائے گی۔أطرافه ٨٥ ۱۰۳٦، ۱۴۱۲، ۳۶۰۸، ۳۶۰۹ ٤٦۳۵ ٤٦٣٦ 6037، 1935، ۷۰۶۱، ۷۱۲۱ ،۷۱۱۰