صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 281
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۲۸۱ ۸۱ - كتاب الرقاق ٦٥٠٣: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ :۶۵۰۳ سعيد بن ابی مریم نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ حَدَّثَنَا أَبُو حَازِمٍ کہ ابو غسان نے ہمیں بتایا کہ ابو حازم نے ہمیں عَنْ سَهْلِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى حضرت سہیل سے روایت کرتے ہوئے بتایا۔انہوں اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بُعِثْتُ أَنَا وَالسَّاعَةَ نے کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری كَهَاتَيْنِ وَيُشِيرُ بِإِصْبَعَيْهِ فَيَمُدُّهُمَا بعثت اور وہ گھڑی یوں ہے اور آپ اپنی دونوں انگلیوں سے اشارہ فرماتے تھے اور دونوں کو أطرافه: ٤٩٣٦، ٥٣٠١۔لمبا کرتے تھے۔٦٥٠٤ : حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ :۶۵۰۴: عبد اللہ بن محمد نے جو کہ جعفی ہیں مجھ سے هُوَ الجُعْفِيُّ جُعْفِيُّ حَدَّثَنَا وَهُبُ بْنُ جَرِيرٍ بیان کیا کہ وہب بن جریر نے ہمیں بتایا۔شعبہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ وَأَبِي السَّيَاحِ نے ہم سے بیان کیا۔شعبہ نے قتادہ اور ابوتیاح عَنْ أَنَسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ہے، ان دونوں نے حضرت انس سے، حضرت ا وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ بُعِثْتُ أَنَا وَالسَّاعَةَ اس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔آپ نے فرمایا: میری بعثت اور وہ گھڑی ان دونوں کی كَهَاتَيْنِ طرح ہے۔٦٥٠٥: حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ يُوسُفَ ۶۵۰۵: یحی بن یوسف نے مجھ سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ عَنْ أَبِي حَصِينِ عَنْ ابو بكر بن عیاش) نے ہمیں خبر دی۔انہوں نے أبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ ابوحصین سے ، ابوحصین نے ابو صالح سے، ابو صالح صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بُعِثْتُ أَنَا نے حضرت ابوہریرہ سے، حضرت ابوہریرہ نے وَالسَّاعَةَ كَهَاتَيْنِ يَعْنِي إِصْبَعَيْنِ تَابَعَهُ في صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہوئے بیان کیا۔آپ نے فرمایا: میری بعثت اور وہ گھڑی إِسْرَائِيلُ عَنْ أَبِي حَصِينٍ۔ایسی ہے جیسے یہ دونوں یعنی دونوں انگلیاں۔(ابو بکر بن عیاش کی طرح) اسرائیل نے بھی ابوحصین سے اس کو روایت کیا۔