صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 278
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۲۷۸ ۸۱ - كتاب الرقاق وَأَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ عَنْ حُمَيْدٍ ( بن سلام) نے بھی مجھ سے بیان کیا کہ فزاری الطَّوِيلِ عَنْ أَنَسٍ قَالَ كَانَتْ نَاقَةٌ اور ابو خالد احمر نے ہمیں خبر دی۔انہوں نے حمید لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طویل سے ، حمید نے حضرت انس سے روایت کی۔تُسَمَّى الْعَصْبَاءَ وَكَانَتْ لَا تُسْبَقُ اُنہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اونٹنی فَجَاءَ أَعْرَابِيٌّ عَلَى قَعُودٍ لَهُ فَسَبَقَهَا تھی جس کا نام عضباء تھا اور وہ ایسی تیز تھی کہ اس فَاشْتَدَّ ذَلِكَ عَلَى الْمُسْلِمِينَ وَقَالُوا سے آگے کوئی اونٹ نہیں نکل سکتا تھا۔ایک گنوار اپنے ایک جوان اونٹ پر سوار آیا اور وہ اونٹ سُبِقَتْ الْعَضْبَاءُ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ عضباء سے آگے نکل گیا تو مسلمانوں کو سخت ناگوار صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ حَقًّا عَلَى گزرا کہ عضباء پیچھے رہ گئی۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ اللَّهِ أَنْ لَا يَرْفَعَ شَيْئًا مِنَ الدُّنْيَا إِلَّا وسلم نے فرمایا: اللہ کا حق ہے کہ جس چیز کو دنیا میں اُٹھاتا ہے اُس کو نیچا بھی دکھاتا ہے۔وَضَعَهُ۔أطرافه: ۲۸۷۱، ۲۸۷۲- ٦٥٠٢ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ :۶۵۰۲: محمد بن عثمان بن کرامہ نے مجھ سے بیان بْنِ كَرَامَةَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ کیا۔خالد بن مخلد نے ہمیں بتایا۔اُنہوں نے حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ حَدَّثَنِي سليمان بن بلال سے ، (سلیمان نے کہا: ) شریک شَرِيكُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي نَمِرٍ عَنْ بن عبد اللہ بن ابی نمر نے مجھ سے بیان کیا، شریک عَطَاءٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ نے عطاء (بن بیار) سے، عطاء نے حضرت ابو ہریرہ سے روایت کی انہوں نے کہا: رسول اللہ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ فرماتا ہے: جس الله قَالَ مَنْ عَادَى لِي وَلِيًّا فَقَدْ نے میرے کسی ولی سے دشمنی کی تو پھر میں بھی آذَنْتُهُ بِالْحَرْبِ وَمَا تَقَرَّبَ إِلَيَّ اسے آگاہ کئے دیتا ہوں کہ میں اس سے لڑوں گا عَبْدِي بِشَيْءٍ أَحَبَّ إِلَيَّ مِمَّا اور میرابندہ جن جن عملوں سے میرا قرب حاصل افْتَرَضْتُ عَلَيْهِ وَمَا يَزَالُ عَبْدِي کرتا ہے ان میں کوئی عمل مجھ کو اُن عملوں سے يَتَقَرَّبُ إِلَيَّ بِالنَّوَافِلِ حَتَّى أُحِبَّهُ فَإِذَا زیادہ پسند نہیں جو میں نے ان پر فرض کئے ہیں اور