صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 270 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 270

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۸۱ - کتاب الرقاق حَدَّثَنَا فُلَيْحُ بْنُ سُلَيْمَانَ حَدَّثَنَا فليح بن سلیمان نے ہمیں بتایا۔ہلال بن علی نے ہم هِلَالُ بْنُ عَلِقٍ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ سے بیان کیا۔ہلال نے عطاء بن یسار سے، عطاء عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کی۔انہوں نے کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے إِذَا ضُيِّعَتِ الْأَمَانَةُ فَانْتَظِرِ السَّاعَةَ فرمایا: جب امانت ضائع کر دی جائے گی تو اس قَالَ كَيْفَ إِضَاعَتُهَا يَا رَسُولَ اللَّهِ وقت اس گھڑی کا انتظار کرو۔اس نے پوچھا: قَالَ إِذَا أُسْنِدَ الْأَمْرُ إِلَى غَيْرِ أَهْلِهِ يارسول اللہ ! وہ امانت کیونکر ضائع کی جائے گی ؟ فَانْتَظِرِ السَّاعَةَ۔آپ نے فرمایا: جب حکومت ان لوگوں کے سپرد طرقه: ٥٩۔کی جائے گی جو اس کے اہل نہیں تو اس وقت اس گھڑی کے منتظر رہو۔٦٤٩٧: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِیرٍ ۶۴۹۷: محمد بن کثیر نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا الْأَعْمَسُ عَنْ (ثوری) نے ہمیں بتایا۔اعمش نے ہم سے بیان کیا، زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ حَدَّثَنَا حُذَيْفَةُ قَالَ اعمش نے زید بن وہب سے روایت کی کہ حضرت حَدَّثَنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حذیفہ بن یمان) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے کہا: وَسَلَّمَ حَدِيثَيْنِ رَأَيْتُ أَحَدَهُمَا وَأَنَا رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم نے ہمیں دو باتیں بتائیں۔أَنْتَظِرُ الْآخَرَ حَدَّثَنَا أَنَّ الْأَمَانَةَ ان میں سے ایک تو میں دیکھ چکا اور دوسری کا انتظار کر رہا ہوں۔آپ نے ہم سے بیان کیا کہ نَزَلَتْ فِي جَذْرٍ قُلُوبِ الرِّجَالِ ثُمَّ امانت لوگوں کے دلوں کی تہ میں نازل ہوئی۔پھر عَلِمُوا مِنَ الْقُرْآنِ ثُمَّ عَلِمُوا مِنَ انہیں قرآن سے علم ہوا پھر انہیں رسول اللہ صلی اللہ السُّنَّةِ وَحَدَّثَنَا عَنْ رَفْعِهَا قَالَ يَنَامُ علیہ وسلم کے نمونہ سے علم ہوا اور آپ نے ہمیں اس الرَّجُلُ النَّوْمَةَ فَتُقْبَضُ الْأَمَانَةُ مِنْ کے اُٹھائے جانے سے متعلق بتایا۔فرمایا: آدمی قَلْبِهِ فَيَظَلُّ أَثَرُهَا مِثْلَ أَثَرِ الْوَكْتِ ثُمَّ یوں ہی تھوڑا سا سوتا ہے تو امانت اُس کے دل سے يَنَامُ النَّوْمَةَ فَتُقْبَضُ فَيَبْقَى أَثَرُهَا سمیٹ لی جاتی ہے اور اس کا اثر خفیف سے نشان