صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 267
۱ - کتاب الرقاق صحیح البخاری جلد ۱۵ بَاب ٣٤ : الْعُزْلَةُ رَاحَةٌ مِنْ خُلَّاطِ السُّوءِ تنہائی برے ہمنشینوں سے راحت کا موجب ہوتی ہے ٦٤٩٤: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا :۶۴۹۴: ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ حَدَّثَنِي نے ہمیں خبر دی۔انہوں نے زہری سے ، زہری عَطَاءُ بْنُ يَزِيدَ أَنَّ أَبَا سَعِيدٍ حَدَّثَهُ نے کہا: عطاء بن یزید نے مجھ سے بیان کیا کہ قَالَ قِيلَ يَا رَسُولَ اللهِ۔۔ح۔وَقَالَ حضرت ابوسعید نے اُنہیں بتایا۔وہ کہتے تھے، کہا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ گیا، یارسول اللہ۔نیز محمد بن یوسف نے کہا کہ حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ اوزاعی نے ہم سے بیان کیا۔زہری نے ہمیں اللَّيْثِيِّ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ بتایا، زہری نے عطاء بن یزید لیٹی سے ، عطاء نے جَاءَ أَعْرَابِيُّ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ حضرت ابوسعید خدری سے روایت کی۔انہوں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَيُّ نے کہا: ایک اعرابی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس النَّاسِ خَيْرٌ قَالَ رَجُلٌ جَاهَدَ بِنَفْسِهِ آیا اور پوچھنے لگا: یا رسول اللہ ! لوگوں میں سے کون سا شخص بہتر ہے ؟ آپ نے فرمایا: وہ شخص وَمَالِهِ وَرَجُلٌ فِي شِعْبِ مِنَ الشَّعَابِ شخص جس نے اپنی جان اور مال سے جہاد کیا اور وہ " يَعْبُدُ رَبَّهُ وَيَدَعُ النَّاسَ مِنْ شَرِّهِ۔تَابَعَهُ جو پہاڑوں کی کسی کھوہ میں بیٹھے اپنے رب کی الزُّبَيْدِيُّ وَسُلَيْمَانُ بْنُ كَثِيرٍ وَالنُّعْمَانُ عبادت کر رہا ہے اور لوگوں کو اپنے شر سے محفوظ عَنِ الزُّهْرِيِّ وَقَالَ مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ رَکھتا ہے۔(شعیب کی طرح محمد بن ولید) زبیدی عَنْ عَطَاءٍ - أَوْ عُبَيْدِ اللهِ - عَنْ اور سلیمان بن کثیر اور نعمان ( بن راشد ) نے بھی أَبِي سَعِيدٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ زہری سے روایت کی۔اور معمر نے زہری سے، وَسَلَّمَ۔وَقَالَ يُونُسُ وَابْنُ مُسَافِرٍ زہری نے عطاء سے یا عبید اللہ سے، انہوں نے وَيَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ حضرت ابو سعید خدری) سے، حضرت ابو سعید عَنْ عَطَاءٍ عَنْ بَعْضِ أَصْحَابِ النَّبِيِّ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کیا اور یونس اور صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ النَّبِيِّ (عبد الرحمن بن خالد بن مسافر اور يحي بن سعيد