صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 265 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 265

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۲۶۵ ۱ - کتاب الرقاق سهل انگاری سے کبائر ہو جاتے ہیں۔صغائر وہی داغ چھوٹا ہے جو بڑھ کر آخر کار گل منہ کو سیاہ کر دیتا ہے۔“ (ملفوظات جلد اول صفحہ ۷) بَاب ۳۳ : الْأَعْمَالُ بِالْخَوَاتِيمِ وَمَا يُخَافُ مِنْهَا اعمال کا اعتبار انجام پر ہے اور (بُرے) انجام سے ڈرنا ٦٤٩٣: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَيَّاشٍ ۶۴۹۳: علی بن عیاش الہانی حمصی نے ہم سے الْأَلْهَانِيُّ الْحِمْصِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ بیان کیا کہ ابو عنسان نے ہمیں بتایا۔انہوں نے کہا قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْن ابو حازم نے مجھ سے بیان کیا۔ابو حازم نے حضرت سَعْدِ السَّاعِدِي قَالَ نَظَرَ النَّبِيُّ سهل بن سعد ساعدی سے روایت کی۔انہوں نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى رَجُلٍ کہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو دیکھا جو يُقَاتِلُ الْمُشْرِكِينَ - وَكَانَ مِنْ أَعْظَم مشرکوں سے لڑ رہا تھا اور وہ ان مسلمانوں میں سے تھا جو کافروں کے مقابل میں بڑے کارآمد تھے۔الْمُسْلِمِينَ غَنَاءً عَنْهُمْ - فَقَالَ مَنْ أَحَبَّ أَنْ يَنْظُرَ إِلَى رَجُلٍ مِنْ أَهْلِ آپ نے فرمایا: جو ایسے شخص کو دیکھنا چاہے جو دوزخیوں میں سے ہے تو اس شخص کو دیکھ لے۔یہ النَّارِ فَلْيَنْظُرْ إِلَى هَذَا فَتَبِعَهُ رَجُلٌ سن کر ایک شخص اس کے پیچھے ہولیا اور وہ اس کے فَلَمْ يَزَلْ عَلَى ذَلِكَ حَتَّى جُرِحَ پیچھے ہی رہا یہاں تک کہ وہ زخمی ہو گیا اور اس نے فَاسْتَعْجَلَ الْمَوْتَ فَقَالَ بِذُبَابَةِ مَرنے کی جلدی کی اور اپنی تلوار کی نوک کو لیا اور سَيْفِهِ فَوَضَعَهُ بَيْنَ ثَدْيَيْهِ فَتَحَامَلَ اپنے سینے کے درمیان رکھا اس پر بوجھ ڈالا جس عَلَيْهِ حَتَّى خَرَجَ مِنْ بَيْنِ كَتِفَيْهِ سے وہ اس کے دونوں کندھوں کے درمیان سے فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ پار نکل گئی۔تب نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی الْعَبْدَ لَيَعْمَلُ - فِيمَا يَرَى النَّاسُ - بندہ جیسا کہ لوگ دیکھ رہے ہوتے ہیں جنتیوں کے عَمَلَ أَهْلِ الْجَنَّةِ وَإِنَّهُ لَمِنْ أَهْلِ النَّارِ کام کر رہا ہوتا ہے اور حقیقت میں وہ دوزخیوں میں وَيَعْمَلُ - فِيمَا يَرَى النَّاسُ - عَمَلَ سے ہوتا ہے اور کبھی جیسا کہ لوگ دیکھ رہے ہوتے أَهْلِ النَّارِ وَهُوَ مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ وَإِنَّمَا ہیں وہ دوزخیوں کے سے کام کر رہا ہوتا ہے اور وہ