صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 254 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 254

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۲۵۴ ۸۱ - كتاب الرقاق بَعَثَنِي اللهُ كَمَثَلِ رَجُلٍ أَتَى قَوْمًا میری مثال اور اس پیغام کی مثال جو اللہ نے مجھے فَقَالَ رَأَيْتُ الْجَيْشَ بِعَيْنَيَّ وَإِنِّي أَنَا دیگر بھیجا اس شخص کی سی مثال ہے جو ایک قوم کے النَّذِيرُ الْعُرْيَانُ فَالنَّجَا النَّجَاءَ فَأَطَاعَتْهُ پاس آیا اور کہنے لگا: میں نے اپنی آنکھوں سے طَائِفَةٌ فَأَدْلَجُوا عَلَى مَهْلِهِمْ فَنَجَوْا فوج کو دیکھا اور میں گھلا گھلا ڈرانے والا ہوں اس وَكَذَّبَتْهُ طَائِفَةٌ فَصَبَّحَهُمُ الْجَيْسُ لئے اپنی جان بچانے کے لئے بھا گو بھا گوتو ایک گروہ نے اس کی بات مان لی اور وہ رات ہی کو اطمینان سے سنبھل کر نکل گئے اور بچ گئے اور ایک گروہ نے اس کو جھٹلایا۔اتنے میں فوج نے صبح کو اُن پر چھاپا مارا اور ان کی بیخ کنی کر دی۔فَاجْتَاحَهُمْ۔طرفه: ۷۲۸۳ ٦٤٨٣: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا :۶۴۸۳: ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ حَدَّثَنَا أَبُو الزَّنَادِ عَنْ عَبْدِ نے ہمیں بتایا کہ ابوالزناد نے ہم سے بیان کیا۔الرَّحْمَنِ أَنَّهُ حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا ابوالزناد نے عبد الرحمن سے ، عبد الرحمن نے ان کو هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ بتایا کہ انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّمَا سے سنا۔حضرت ابوہریرہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔آپ فرماتے تھے: میری مثال مَثَلِي وَمَثَلُ النَّاسِ كَمَثَلِ رَجُلٍ اور لوگوں کی مثال اس شخص کی سی ہے جس نے اسْتَوْقَدَ نَارًا فَلَمَّا أَضَاءَتْ مَا حَوْلَهُ آگ سلگائی۔جب اس آگ نے اس کے ماحول جَعَلَ الْفَرَاسُ وَهَذِهِ الدَّوَابُ الَّتِي كو روشن کر دیا تو پتنگے اور یہ کیڑے مکوڑے جو کہ تَقَعُ فِي النَّارِ يَقَعْنَ فِيهَا فَجَعَلَ آگ میں گرا کرتے ہیں اس آگ میں گرنے الرَّجُلُ يَزَعُهُنَّ وَيَغْلِبْنَهُ فَيَقْتَحِمْنَ لگے اور وہ اُن کو نکالنے لگا اور وہ اس کے قابو سے فِيهَا فَأَنَا آخُذُ بِحُجَزِكُمْ عَنِ النَّارِ باہر ہو رہے ہیں اور اس آگ میں بے تحاشا کود رہے ہیں۔میں بھی تمہارے تہ بند کی مریوں کو پکڑے ہوئے آگ سے روک رہا ہوں اور تم اس میں بے تحاشا کو درہے ہو۔وَأَنْتُمْ تَقْتَحِمُونَ فِيهَا۔طرفه : ٣٤٢٦۔