صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 251
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۲۵۱ ۸۱ - كتاب الرقاق حَمَلَنِي عَلَيْهِ إِلَّا مَخَافَتُكَ فَغَفَرَ لَهُ دینا۔اُنہوں نے اس کے ساتھ ایسا ہی کیا۔پھر اللہ نے اس کو اکٹھا کیا اور پوچھا: جو کام تم نے کیا اس پر تمہیں کس نے آمادہ کیا ؟ اس نے کہا: صرف أطرافه: ٣٤٥٢، ٣٤٧٩۔تیرے ڈر نے ہی مجھے اس پر آمادہ کیا۔تو اللہ نے اس پر پردہ پوشی فرماتے ہوئے اس سے درگزر کیا۔رَضِيَ ٦٤٨١: حَدَّثَنَا مُوسَى حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ :۶۴۸۱: موسی ( بن اسماعیل) نے ہم سے بیان کیا سَمِعْتُ أَبِي حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ عُقْبَةَ کہ معمر نے ہمیں بتایا۔(اُنہوں نے کہا) میں نے بْنِ عَبْدِ الْغَافِرِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ اپنے باپ سے سنا کہ مادہ نے ہم سے بیان کیا۔اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ قتادہ نے عقبہ بن عبد الغافر سے، عقبہ نے حضرت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَكَرَ رَجُلًا فِيمَنْ كَانَ ابوسعيد ( سعد بن مالک) خدری رضی اللہ عنہ سے، سَلَفَ - أَوْ قَبْلَكُمْ - آتَاهُ اللهُ مَالًا حضرت ابو سعید نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے روایت کی کہ آپ نے ایک شخص کا ذکر کیا جو اُن وَوَلَدًا يَعْنِي أَعْطَاهُ قَالَ فَلَمَّا حُضِرَ لوگوں میں تھا جو پہلے گزر چکے یا ( فرمایا ) جو تم سے پہلے تھے۔اللہ نے اس کو مال و اولا د دی تھی۔فرمایا جب وہ مرنے لگا تو اس نے اپنے بیٹوں سے کہا میں تمہارا کیسا باپ تھا وہ بولے بہت اچھے باپ تھے۔اس نے کہا: اس نے تو اللہ کے پاس کوئی فَإِذَا مُتْ فَأَحْرِقُونِي حَتَّى إِذَا نیکی کا ذخیرہ نہیں چھوڑا۔قتادہ نے لَمْ يَبْتَیز کی صِرْتُ فَحْمًا فَاسْحَقُونِي - أَوْ قَالَ تغیریوں کی کہ جمع نہیں رکھا اور اگر وہ اللہ کے فَاسْهَكُونِي - ثُمَّ إِذَا كَانَ رِيحٌ سامنے پہنچا تو وہ اس کو سزا دے گا اس لئے دیکھو عَاصِفٌ فَأَذْرُونِي فِيهَا فَأَخَذَ جب میں مرجاؤں تو مجھے جلا ڈالنا۔جب میں مَوَاثِيقَهُمْ عَلَى ذَلِكَ وَرَبِّي فَفَعَلُوا جل کر کوئلہ بن جاؤں تو مجھے پینا۔راوی نے قَالَ لِبَنِيهِ أَيَّ أَبِ كُنْتُ لَكُمْ قَالُوا خَيْرَ أَبِ قَالَ فَإِنَّهُ لَمْ يَبْتَشِرْ عِنْدَ اللهِ - خَيْرًا – فَسَّرَهَا قَتَادَةُ لَمْ يَدَّخِرْ وَإِنْ يَقْدَمْ عَلَى اللَّهِ يُعَذِّبْهُ فَانْظُرُوا