صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 247 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 247

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۲۴۷ ۱ - کتاب الرقاق ٦٤٧٧: حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمْزَةَ ۶۴۷۷: ابراہیم بن حمزہ نے مجھ سے بیان کیا کہ حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي حَازِمٍ عَنْ يَزِيدَ عَنْ ابن ابی حازم نے مجھے بتایا۔انہوں نے یزید (بن مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عِيسَى بن عبد اللہ سے، یزید نے محمد بن ابراہیم سے، محمد طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ التَّيْمِيِّ عَنْ أَبِي نے عیسی بن طلحہ بن عبید اللہ تیمی سے ، عیسی نے هُرَيْرَةَ سَمِعَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى الله حضرت ابوہریرہ سے روایت کی۔انہوں نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ الْعَبْدَ لَيَتَكَلَّمُ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔آپ فرماتے تھے: بندہ کوئی بات منہ سے نکالتا ہے اس کو اچھی طرح سوچتا سمجھتا نہیں اس کی وجہ سے آگ میں پھل کر اتنی دور چلا جاتا ہے جتنا مشرق (اور بِالْكَلِمَةِ مَا يَتَبَيَّنُ فِيهَا يَزِلْ بِهَا فِي النَّارِ أَبْعَدَ مِمَّا بَيْنَ الْمَشْرِقِ۔طرفه: ٦٤٧٨-۔مغرب) کے درمیان فاصلہ ہے۔٦٤٧٨: حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ مُنِيرٍ ۶۴۷۸: عبد اللہ بن منیر نے مجھ سے بیان کیا۔سَمِعَ أَبَا النَّضْرِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ انہوں نے ابو نضر سے سنا کہ عبد الرحمن بن عبد اللہ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ - يَعْنِي ابْنَ دِينَارٍ - عَنْ یعنی جو دینار کے بیٹے ہیں، نے ہم سے بیان کیا۔أَبِيهِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عبد الرحمن نے اپنے باپ سے ، ان کے باپ نے عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ ابوصالح سے، ابو صالح نے حضرت ابو ہریرہ سے، إِنَّ الْعَبْدَ لَيَتَكَلَّمُ بِالْكَلِمَةِ مِنْ حضرت ابوہریرۃ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے رِضْوَانِ اللَّهِ لَا يُلْقِي لَهَا بَالًا يَرْفَعُهُ روایت کی۔آپ نے فرمایا: بندہ بھی رضاء الہی کی اللَّهُ بِهَا دَرَجَاتٍ وَإِنَّ الْعَبْدَ لَيَتَكَلَّمُ بات منہ سے نکالتا ہے اس کی کوئی پرواہ نہیں کرتا تو اللہ اس کے ذریعہ سے کئی درجہ اس کو بلند بِالْكَلِمَةِ مِنْ سَخَطِ اللَّهِ لَا يُلْقِي لَهَا کر دیتا ہے اور بندہ کبھی اللہ کی ناراضگی کی بات منہ بَالًا يَهْوِي بِهَا فِي جَهَنَّمَ۔طرفه: ٦٤٧٧ - سے نکال بیٹھتا ہے۔اس کی کوئی پرواہ نہیں کرتا۔اس کے ذریعہ سے جہنم میں جاگرتا ہے۔