صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 238 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 238

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۲۳۸ باب ۲۰: الصَّبْرُ عَنْ مَحَارِمِ اللهِ اللہ کی حرام کر دہ باتوں سے اپنے آپ کو روکے رکھنا۔۸۱ - کتاب الرقاق إِنَّمَا يُوفى الطيرُونَ أَجْرَهُم بِغَيْرِ الله تعالیٰ فرماتا ہے:) انہیں لوگوں کو جو اپنے حِساب (الزمر: ١١) وَقَالَ عُمَرُ آپ کو بدیوں سے روکے رکھتے ہیں ان کا اجر بغیر حساب کے بڑھ چڑھ کر دیا جائے گا۔اور حضرت وَجَدْنَا خَيْرَ عَيْشِنَا بِالصَّبْرِ۔عمرؓ نے فرمایا اور ہم نے اپنی بہتر زندگی صبر ہی میں پائی ہے۔٦٤٧٠: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۶۴۷۰: ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي نے ہمیں بتایا۔انہوں نے زہری سے ، زہری نے عَطَاءُ بْنُ يَزِيدَ أَنَّ أَبَا سَعِيدٍ أَخْبَرَهُ کہا مجھے عطاء بن یزید نے خبر دی کہ حضرت أَنَّ نَاسًا مِنَ الْأَنْصَارِ سَأَلُوا رَسُولَ ابوسعید نے انہیں بتایا کہ کچھ انصاری لوگوں نے اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ يَسْأَلْهُ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کچھ مانگا تو اُن میں أَحَدٌ مِنْهُمْ إِلَّا أَعْطَاهُ حَتَّى نَفِدَ مَا سے جس نے بھی آپ سے مانگا آپ نے اس کو دیا عِنْدَهُ فَقَالَ لَهُمْ حِينَ نَفِدَ كُلُّ شَيْءٍ یہاں تک کہ جو آپ کے پاس تھا ختم ہو گیا تو جب سب کچھ ختم ہو گیا یعنی آپ نے اپنے دونوں ہاتھوں أَنْفَقَ بِيَدَيْهِ مَا يَكُوْنُ عِنْدِي مِنْ خَيْرٍ سے خرچ کر ڈالا تو آپ نے ان سے فرمایا: جو لَا أَدْخِرُهُ عَنْكُمْ وَإِنَّهُ مَنْ يَسْتَعِفَّ (مال) بھلائی بھی میرے پاس ہو گی میں اس کو تم يُعفُّهُ اللهُ وَمَنْ يَتَصَبَّرُ يُصَبِّرْهُ اللهُ سے چھپا کر نہیں رکھوں گا اور بات یہ ہے کہ جو وَمَنْ يَسْتَغْنِ يُغْنِهِ اللَّهُ وَلَنْ تُعْطَوْا سوال سے بچے گا اللہ اسے بچائے گا اور جو اپنے عَطَاء خَيْرًا وَأَوْسَعَ مِنَ الصَّبْرِ۔نفس پر زور ڈال کر صبر کرے گا اللہ اس کو صبر دے گا اور جو شخص استغناء چاہے گا اللہ اسے مستغنی طرفه: ١٤٦٩ - کر دے گا اور صبر سے بہتر اور اس سے بڑھ کر کوئی نعمت تمہیں ہر گز نہیں ملے گی۔