صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 232
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۲۳۲ ۸۱ - كتاب الرقاق قَالَ أَدْوَمُهَا وَإِنْ قَلَّ وَقَالَ اكْلَفُوا کو بہت پسند ہیں؟ فرمایا: وہ جسے ہمیشہ کیا جائے گو وہ تھوڑا ہی ہو اور فرمایا: اعمال میں سے اتنے ہی کی مِنَ الْأَعْمَالِ مَا تُطِيقُونَ۔ أطرافه : ٦٤٦٤، ٦٤٦٧- ذمہ داری اُٹھاؤ جتنی کہ تم طاقت رکھتے ہو۔ ٦٤٦٦: حَدَّثَنِي عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ۶۴۶۶: عثمان بن ابی شیبہ نے مجھ سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ جریر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے منصور سے ہمنصور عَنْ عَلْقَمَةَ قَالَ سَأَلْتُ أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ نے ابراہیم (نخعی) سے، ابراہیم نے علقمہ سے عَائِشَةَ قُلْتُ يَا أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ كَيْفَ روایت کی انہوں نے کہا: میں نے اُم المؤمنین كَانَ عَمَلُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حضرت عائشہ سے پوچھا، میں نے کہا: ام المؤمنین" هَلْ كَانَ يَخُصُ شَيْئًا مِنَ الْأَيَّامِ في صلی اللہ علیہ وسلم کا طرز عمل کیا تھا۔ کیا آپ کوئی قَالَتْ لَا كَانَ عَمَلُهُ دِيمَةً وَأَيُّكُمْ دِن (روزہ کے لئے مخصوص کیا کرتے تھے ؟ تو اُنہوں نے کہا: نہیں آپ کا عمل دائمی صورت رکھتا يَسْتَطِيعُ مَا كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَطِيعُ۔ طرفه : ۱۹۸۷ تھا اور تم میں سے کون ہے جو ایسی استطاعت رکھتا ہو جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رکھتے تھے۔ ٦٤٦٧ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۶۴۶۷: علی بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا۔ محمد حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الرِّبْرِقَانِ حَدَّثَنَا بن زبرقان نے ہمیں بتایا کہ موسیٰ بن عقبہ نے مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے ابو سلمہ بن عبد الرحمن عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَائِشَةَ عَنِ النَّبِيِّ سے روایت کی۔ اُنہوں نے حضرت عائشہ سے، صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ سَدِّدُوا حضرت عائشہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت وَقَارِبُوا وَأَبْشِرُوا فَإِنَّهُ لَا يُدْخِلُ کی۔ آپ نے فرمایا: سنوار کر ٹھیک طور پر عمل کرو اور أَحَدًا الْجَنَّةَ عَمَلُهُ قَالُوا وَلَا أَنْتَ میانہ روی اختیار کرو اور خوش رہو۔ کیونکہ تم میں يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ وَلَا أَنَا إِلَّا أَنْ سے کسی کو اس کا عمل جنت میں ہر گز داخل نہیں کرے گا۔ صحابہ نے کہا: یا رسول اللہ ! اور نہ ہی آپ؟ آپ نے فرمایا: اور میں بھی نہیں سوائے اس کے کہ اللہ يَتَغَمَّدَنِي اللَّهُ بِمَغْفِرَةٍ وَرَحْمَةٍ۔ مجھے اپنی مغفرت اور رحمت میں لے لے۔