صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 231 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 231

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۲۳۱ ۱ - کتاب الرقاق يُنَجِّيَ أَحَدًا مِنْكُمْ عَمَلُهُ قَالُوا وَلَا نے فرمایا: تم میں سے کسی کو اس کا عمل نجات نہیں أَنْتَ يَا رَسُولَ اللهِ قَالَ وَلَا أَنَا إِلَّا أَنْ دلائے گا۔لوگوں نے کہا: یا رسول اللہ ! اور نہ ہی يَتَغَمَّدَنِي اللهُ بِرَحْمَةٍ سَدِدُوا وَقَارِبُوا آپ؟ آپ نے فرمایا۔نہ ہی میں سوائے اس کے وَاغْدُوا وَرُوحُوا وَشَيْءٌ مِنَ الدُّلْجَةِ کہ اللہ مجھے اپنی آغوش رحمت میں لے۔تم بہت سنوار کر عمل کرو اور میانہ روی اختیار کرو اور صبح وَالْقَصْدَ الْقَصْدَ تَبْلُغُوا۔أطرافه : -٥٦، ٧٢٣٥۷۳ ،۳۹ : بھی اللہ کی عبادت کرو اور شام کو بھی کرو اور کچھ رات کو بھی اور میانہ روی اختیار کرو میانہ روی اختیار کرو پہنچ جاؤ گے۔٦٤٦٤: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللهِ :۶۴۶۴: عبد العزیز بن عبد اللہ نے ہم سے بیان حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ کیا کہ سلیمان ( بن بلال) نے ہمیں بتایا۔انہوں عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ نے موسیٰ بن عقبہ سے، موسیٰ نے ابو سلمہ بن عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ عبد الرحمن سے، ابوسلمہ نے حضرت عائشہ سے وَسَلَّمَ قَالَ سَدِّدُوا وَقَارِبُوا وَاعْلَمُوا روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: أَنْ لَنْ يُدْخِلَ أَحَدَكُمْ عَمَلُهُ الْجَنَّةَ سنوار کر ٹھیک طور پر عمل کرو اور میانہ روی اختیار وَأَنَّ أَحَبَّ الْأَعْمَالِ أَدْوَمُهَا إِلَى اللَّهِ کرو اور سمجھ لو کہ تم میں سے کسی کو اس کا عمل جنت وَإِنْ قَل۔أطرافه : ٠٦٤٦٥ ٦٤٦٧ - میں ہر گز داخل نہیں کرے گا اور اللہ کو عملوں میں سے وہ عمل بہت پسند ہے جو ہمیشہ ہو تا رہے گو وہ تھوڑا ہی ہو۔٦٤٦٥: حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَوْعَرَةَ :۶۴۶۵: محمد بن عرعرہ نے مجھ سے بیان کیا کہ شعبہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے سعد بن ابراہیم سے، أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا سعد نے ابو سلمہ سے، ابوسلمہ نے حضرت عائشہ أَنَّهَا قَالَتْ سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى الله رضی اللہ عنہا سے روایت کی۔آپ فرماتی تھیں: عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّ الْأَعْمَالِ أَحَبُّ إِلَى اللهِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا۔کو نسے اعمال اللہ