صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 230 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 230

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۸۱ - كتاب الرقاق عَنْ شُعْبَةَ عَنْ أَشْعَثَ قَالَ سَمِعْتُ بیان کیا کہ میرے باپ نے ہمیں بتایا۔انہوں أَبِي قَالَ سَمِعْتُ مَسْرُوقًا قَالَ سَأَلْتُ نے شعبہ سے، شعبہ نے اشعث سے روایت کی۔عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا أَيُّ الْعَمَلِ انہوں نے کہا میں نے اپنے باپ (ابو شعثا سلیم كَانَ أَحَبَّ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ بن اسود) سے سنا۔اُنہوں نے کہا میں نے مسروق وَسَلَّمَ قَالَتِ الدَّائِمُ قَالَ قُلْتُ فِي سے سنا۔انہوں نے کہا: میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو أَي حِينٍ كَانَ يَقُومُ قَالَتْ كَانَ يَقُومُ إِذَا سَمِعَ الصَّارِخَ۔کون ساعمل بہت پسند تھا؟ انہوں نے فرمایا: وہ عمل جو ہمیشہ ہوتا رہتا۔کہتے تھے۔اُنہوں نے کہا أطرافه : ١١٣٢، ٦٤٦٢ - میں نے عرض کیا : آپ (رات کی عبادت کے لیے کس وقت اٹھا کرتے تھے ؟ انہوں نے فرمایا: اس وقت اُٹھا کرتے تھے جب آپ مرغ کی آواز سنتے۔٦٤٦٢: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِكٍ :۶۴۶۲: قتیبہ بن سعید) نے ہمیں بتایا۔انہوں عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ نے مالک سے ، مالک نے ہشام بن عروہ سے ، ہشام عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ كَانَ أَحَبُّ الْعَمَلِ نے اپنے باپ سے، ان کے باپ نے حضرت إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عائشہؓ سے روایت کی۔آپ فرماتی تھیں: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو وہ کام بہت پسند ہو تا کہ جسے اس کا الَّذِي يَدُومُ عَلَيْهِ صَاحِبُهُ۔أطرافه : ٤٣ - ١١٣٢، ٦٤٦١ - کرنے والا ہمیشہ کر تا رہتا۔٦٤٦٣: حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا ابْنُ ۶۴۶۳: آدم نے ہم سے بیان کیا کہ ابن ابی ذئب أَبِي ذِنْبٍ عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے سعید مقبری سے، سعید أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَنْ کی۔اُنہوں نے کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم