صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 225
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۲۲۵ ۸۱ - كتاب الرقاق الْأَزْرَقُ عَنْ مِسْعَرِ بْنِ كِدَامٍ عَنْ بتایا۔اُنہوں نے مسعر بن کدام سے مسعر نے ہلال هِلَالِ الْوَزَّانِ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ وزَّان ( بن حمید ) سے ، ہلال نے عروہ بن زبیر ) رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَتْ مَا أَكَلَ آلُ سے، عروہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَكْلَتَيْنِ روایت کی۔آپ فرماتی تھیں: محمدصلی اللہ علیہ وسلم فِي يَوْمٍ إِلَّا إِحْدَاهُمَا تَمْرٌ۔کی آل نے ایک دن میں دوبار ایسا کھانا نہیں کھایا کہ جن میں سے ایک کھجوریں نہ ہوں۔٦٤٥٦: حَدَّثَنِي أَحْمَدُ ابْنُ رَجَاءٍ ۶۴۵۶: احمد بن رجاء نے مجھ سے بیان کیا کہ نفر حَدَّثَنَا النَّضْرُ عَنْ هِشَامٍ قَالَ أَخْبَرَنِي نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ہشام بن عروہ) سے أَبِي عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ فِرَاسُ روایت کی۔ہشام نے کہا مجھے میرے باپ نے خبر رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ دی۔انہوں نے حضرت عائشہ سے روایت کی آپ فرماتی تھیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا أَدَمٍ وَحَشْوُهُ لِيفٍ۔بچھونا چمڑے کا تھا اور کھجور کے ریشے اس کے اندر بھرے ہوئے تھے۔٦٤٥٧: حَدَّثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ :۶۴۵۷ : بد بہ بن خالد نے ہم سے بیان کیا کہ ہمام حَدَّثَنَا هَمَّامُ بْنُ يَحْيَى حَدَّثَنَا قَتَادَةُ بن بچی نے ہمیں بتایا۔قتادہ نے ہم سے بیان کیا۔قَالَ كُنَّا نَأْتِي أَنَسَ بْنَ مَالِكِ وَخَبَّازُهُ انہوں نے کہا، ہم حضرت انس بن مالک کے پاس قَائِمٌ وَقَالَ كُلُوا فَمَا أَعْلَمُ النَّبِيَّ آتے اور اُن کا نان بائی کھڑا ہوتا اور وہ کہتے کھاؤ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى رَغِيفًا میں نہیں جانتا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے باریک مُرَفَّقًا حَتَّى لَحِقَ بِاللهِ وَلَا رَأَى شَاةً چپاتی دیکھی بھی ہو یہاں تک کہ اسی حالت میں سَمِيطًا بِعَيْنِهِ قَط۔آپ اللہ سے جاملے۔نہ ہی آپ نے کبھی اپنی آنکھ سے سموچی (سالم بھنی ہوئی) بکری دیکھی۔أطرافه : ۰۳۸۰۰، ٥۳۸۲، ٥٤١٥، ٥٤٢١، ٦٤٥۔٦٤٥٨: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ۶۳۵۸: محمد بن مثنیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ یحی