صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 224 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 224

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۲۲۴ ۱ - کتاب الرقاق عَنْ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا قَيْس قَالَ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے اسماعیل سے روایت کی سَمِعْتُ سَعْدًا يَقُولُ إِنِّي لَأَوَّلُ كه قيس (بن ابی حازم) نے ہم سے بیان کیا۔الْعَرَبِ رَمَى بِسَهُم فِي سَبِيلِ اللَّهِ انہوں نے کہا میں نے حضرت سعد سے سنا۔وہ وَرَأَيْتُنَا نَغْرُو وَمَا لَنَا طَعَامٌ إِلَّا وَرَقُ کہتے تھے۔میں پہلا عرب ہوں جس نے اللہ کی الْحُبْلَةِ وَهَذَا السَّمُرُ وَإِنَّ أَحَدَنَا راہ میں تیر چلایا اور ہم نے اپنے تئیں دیکھا کہ ہم لَيَضَعُ كَمَا تَضَعُ الشَّاةُ مَا لَهُ خِلْطٌ جہاد کے لئے نکلتے اور ہمارے لئے کوئی کھانا نہ ہوتا، مگر خبلہ (پھلیاں) اور ببول کے پتے اور ہم میں سے ایک کی یہ حالت ہوتی کہ وہ اُسی طرح مینگنیاں کرتا جیسے بکری مینگنیاں کیا کرتی ہے ان میں کوئی تری نہ ہوتی۔پھر بنو اسد لگے ہیں مجھے اب اسلام کے احکام سکھلانے۔تب تو میں نامراد رہا اور میری کوشش رائیگاں گئی۔ثُمَّ أَصْحَبَتْ بَنُو أَسَدٍ تُعَزِّرُنِي عَلَى الْإِسْلَامِ خِبْتُ إِذَا وَضَلَّ سَعْيِي۔أطرافه : ٣٧٢٨، ٥٤١٢ - ٦٤٥٤: حَدَّثَنِي عُثْمَانُ حَدَّثَنَا :۶۴۵۴: عثمان ( بن ابی شیبہ ) نے مجھ سے بیان جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنِ کیا کہ جریر بن عبد الحمید) نے ہمیں بتایا۔الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ مَا شَبِعَ انہوں نے منصور سے، منصور نے ابراہیم سے، آلُ مُحَمَّدٍ مُنْذُ قَدِمَ الْمَدِينَةَ مِنْ ابراہیم نے اسود سے ، اسود نے حضرت عائشہ سے طَعَامِ بُرِّ ثَلَاثَ لَيَالٍ تِبَاعًا حَتَّی روایت کی۔فرماتی تھیں: آل محمد نے جب سے آپ مدینہ میں آئے تین دن تک بھی لگا تار جو کی روٹی پیٹ بھر کر نہیں کھائی اسی حالت میں آپ قُبِضَ۔أطرافه : ٥٤١٦، ٥٤٢٣، ٦٦٨٧،٥٤٣٨۔نے وفات پائی۔٦٤٥٥ : حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :۶۴۵۵: اسحاق بن ابراہیم بن عبد الرحمن نے مجھ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ هُوَ سے بیان کیا کہ اسحاق نے وہ جو ازرق ہیں، ہمیں