صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 221
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۲۲۱ ۸۱ - کتاب الرقاق نِصْفِ هَذَا الْحَدِيثِ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ قریب بیان کی کہ عمر بن زر نے ہمیں بتایا کہ مجاہد ذَرٍ حَدَّثَنَا مُجَاهِدٌ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ كَانَ نے ہم سے بیان کیا کہ حضرت ابو ہریرہ کہا کرتے يَقُولُ اللهِ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ إِنْ تھے۔اس اللہ ہی کی قسم ہے جس کے سوا کوئی معبود كُنتُ لَأَعْتَمِدُ بِكَبِدِي عَلَى الْأَرْضِ نہیں کہ میں بھوک کے مارے اپنے کلیجے کو سہارا مِنَ الْجُوعِ وَإِنْ كُنْتُ لَأَشدُّ الْحَجَرَ دینے کے لیے زمین سے لگارہتا تھا اور کبھی تو بھوک عَلَى بَطْنِي مِنَ الْجُوعِ وَلَقَدْ قَعَدْتُ کے مارے اپنے پیٹ پر پتھر بھی باندھ لیا کرتا تھا اور ایک دن میں لوگوں کے اس راستے پر بیٹھ گیا يَوْمًا عَلَى طَرِيقِهِمُ الَّذِي يَخْرُجُونَ جس سے وہ نکلا کرتے تھے اتنے میں حضرت ابو بکر مِنْهُ فَمَرَّ أَبُو بَكْرٍ فَسَأَلْتُهُ عَنْ آيَةٍ گزرے اور میں نے اُن سے کتاب اللہ کی ایک مِنْ كِتَابِ اللهِ مَا سَأَلْتُهُ إِلَّا لِيُشْبِعَنِي آیت پوچھی۔میں نے اُن سے اس لئے پوچھی تھی فَمَرَّ وَلَمْ يَفْعَلْ ثُمَّ مَرَّ بِي عُمَرُ تاکہ وہ مجھے پیٹ بھر کر کھانا کھلا دیں مگر وہ گزر گئے وہ فَسَأَلْتُهُ عَنْ آيَةٍ مِنْ كِتَابِ اللهِ مَا اور اُنہوں نے ایسا نہ کیا۔پھر میرے پاس سے سَأَلْتُهُ إِلَّا لِيُشْبِعَنِي فَمَرَّ فَلَمْ يَفْعَلْ حضرت عمر گزرے میں نے اُن سے کتاب اللہ کی ثُمَّ مَرَّ بِي أَبُو الْقَاسِمِ صَلَّى الله ایک آیت پوچھی۔میں نے محض اس لئے پوچھی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَتَبَسَّمَ حِينَ رَآنِي وَعَرَفَ تھی تاکہ وہ مجھے پیٹ بھر کر کھانا کھلا دیں مگر وہ بھی مَا فِي نَفْسِي وَمَا فِي وَجْهِي ثُمَّ قَالَ گزر گئے۔انہوں نے ایسا نہ کیا۔پھر اس کے بعد يَا أَبَا هِرٍ قُلْتُ لَبَّيْكَ يَا رَسُولَ الله ابو القاسم صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس سے گزرے اور جب آپ نے مجھے دیکھا تو آپ مسکرائے اور جو قَالَ الْحَقْ وَمَضَى فَتَبِعْتُهُ فَدَخَلَ میرے نفس کی کیفیت تھی اور جو میرے چہرے کی فَاسْتَأْذَنَ فَأَذِنَ لِي فَدَخَلَ فَوَجَدَ لَبَنًا حالت تھی آپ سمجھ گئے اور فرمایا: ابا ہرا میں نے فِي قَدَحٍ فَقَالَ مِنْ أَيْنَ هَذَا اللَّبَنُ کہا: حاضر ہوں یارسول اللہ ! آپ نے فرمایا: میرے قَالُوا أَهْدَاهُ لَكَ فُلَانٌ - أَوْ فُلَانَةُ پیچھے آجاؤ اور یہ کہہ کر چلے گئے اور میں آپ کے قَالَ أَبَا هِرٌ قُلْتُ لَبَّيْكَ يَا رَسُولَ اللهِ پیچھے پیچھے گیا۔آپ اندر گئے اور اجازت لے کر قَالَ الْحَقِّ إِلَى أَهْلِ الصُّفَةِ فَادْعُهُمْ گئے اور مجھے بھی اجازت دی۔آپ جو اندر گئے تو -