صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 218
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۲۱۸ ۱ - کتاب الرقاق ٦٤٤٨: حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ حَدَّثَنَا :۶۴۴۸ حمیدی نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان سُفْيَانُ حَدَّثَنَا الْأَعْمَسُ قَالَ سَمِعْتُ (بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔اعمش نے ہم سے بیان أَبَا وَائِلٍ قَالَ عُدْنَا خَبَّابًا فَقَالَ کیا۔اعمش نے کہا میں نے ابو وائل سے سنا وہ کہتے هَا جَرْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ تھے : ہم حضرت خباب کی عیادت کو گئے تو انہوں نے کہا: ہم نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہجرت وَسَلَّمَ نُرِيدُ وَجْهَ اللَّهِ فَوَقَعَ أَجْرُنَا عَلَى اللهِ تَعَالَى فَمِنَّا مَنْ مَضَى لَمْ يَأْخُذْ کی ہم اللہ کی رضامندی چاہتے تھے اور ہمارا اجر اللہ تعالیٰ کے ذمے ہو گیا ہم میں سے وہ بھی ہیں مِنْ أَجْرِهِ مِنْهُمْ مُصْعَبُ بْنُ عُمَيْرٍ جو گزر گئے، اپنے اجر سے کچھ نہ لیا انہی میں سے قُتِلَ يَوْمَ أُحُدٍ وَتَرَكَ نَمِرَةً فَإِذَا غَطَّيْنَا مصعب بن عمیر نہیں جو اُحد کے دن شہید کیے گئے رَأْسَهُ بَدَتْ رِجْلَاهُ وَإِذَا غَطَّيْنَا رِجْلَيْهِ تھے اور اُنہوں نے ایک چادر چھوڑی تھی۔جب بَدَا رَأْسُهُ فَأَمَرَنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ ہم ان کا سر ڈھانکتے تو اُن کے پاؤں ظاہر ہو جاتے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نُغَطَّيَ رَأْسَهُ وَنَجْعَلَ اور جب ہم اُن کے پاؤں ڈھانپتے تو ان کا سر ظاہر عَلَى رِجْلَيْهِ مِنَ الْإِذْخِرِ وَمِنَّا مَنْ ہو جاتا۔یہ دیکھ کر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں أَيْنَعَتْ لَهُ ثَمَرَتُهُ فَهُوَ يَهْدِبُهَا۔فرمایا کہ ہم ان کے سر کو ڈھانپ دیں اور اُن کے پاؤں پر اذخر (گھاس ) ڈال دیں اور ہم میں سے وہ بھی ہیں جن کا میوہ ان کے لئے پک گیا اور اب وہ اُس کو چچن رہے ہیں۔أطرافه : ۱۲۷٦، ۳۸۹۷ ۳۹۱۳، ۳۹۱۴، ٠٤٠٤۷ ٠٤٠٨٢ ٦٤٣٢ - ٦٤٤٩: حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا ۶۴۴۹: ابوالولید نے ہم سے بیان کیا کہ سلم بن سَلْمُ بْنُ زَرِيرٍ حَدَّثَنَا أَبُو رَجَاءٍ عَنْ زریر نے ہمیں بتایا۔ابور جاءنے ہم سے بیان کیا۔عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا انہوں نے حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہما عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ ہے ، حضرت عمران نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اطَّلَعْتُ فِى الْجَنَّةِ فَرَأَيْتُ أَكْثَرَ روایت کی۔آپ نے فرمایا: میں نے جنت میں أَهْلِهَا الْفُقَرَاءَ وَاطَّلَعْتُ فِي النَّارِ جھانک کر دیکھا تو اکثر اس میں رہنے والے غریب