صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 215 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 215

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۲۱۵ ۸۱ - کتاب الرقاق وو بَابِ ١٥: الْغِنَى غِنَى النَّفْسِ عینی وہ ہے جو دل کا غنی ہو وَقَالَ اللهُ تَعَالَى اَيَحْسَبُونَ أَنَّمَا اور اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: کیا وہ خیال کرتے ہیں کہ يُمِدُّهُم بِهِ مِنْ مَالٍ وَبَنِينَ إِلَى ہمارا ان کو مال اور بیٹوں سے مدد دینا ان کو نیکیوں قَوْلِهِ مِّن دُونِ ذلِكَ هُمُ لَهَا عُمِلُونَ میں جلد جلد بڑھانا ہے؟ ایسا نہیں) بلکہ وہ (حقیقت حال کو سمجھتے نہیں۔وہ لوگ جو اپنے رب (المومنون : ٥٦-٦٤) کے ڈر سے کانپتے ہیں۔اور وہ لوگ جو اپنے رب کی آیتوں پر ایمان لاتے ہیں۔اور جو اپنے رب کا شریک کسی کو نہیں بناتے۔اور جو (خدا کے بخشے ہوئے) مال کو (آگے مستحقین کو) دیتے رہتے ہیں اور ان کے دل اس بات سے ڈرتے رہتے ہیں کہ انہیں ایک دن اپنے رب کے پاس لوٹ کر جانا ہو گا۔یہی لوگ نیکیوں میں جلدی کرنے والے ہیں اور وہ ان (نیکیوں) کی طرف ایک دوسرے سے آگے بڑھتے جارہے ہیں۔اور ہم کسی جان کے ذمہ کوئی کام نہیں لگاتے مگر اس کی طاقت کے مطابق۔اور ہمارے پاس ایک اعمال نامہ ہے جو سچی سچی بات کہتا ہے اور ان پر کوئی ظلم نہیں کیا جائے گا۔لیکن ان کے دل تو اس تعلیم کے متعلق غفلت میں پڑے ہوئے ہیں اور اس کے سوا ان کے اور بھی بہت سے (خراب) اعمال ہیں جو وہ کر رہے ہیں۔قَالَ ابْنُ عُيَيْنَةَ لَمْ يَعْمَلُوهَا لَا بُدَّ ابن عیینہ نے کہا۔هُمْ لَهَا عَمِلُونَ - سے یہ مراد