صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 205 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 205

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۲۰۵ ۱ - کتاب الرقاق باب ۱۱: قَوْلُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَذَا الْمَالُ خَضِرَةٌ حُلْوَةٌ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانا: یہ مال ہرا بھرا شیر میں ہے وَ قَوْلُهُ تَعَالَى: زُيِّنَ لِلنَّاسِ حُبُّ اور اللہ تعالی کا فرمانا: لوگوں کے لئے عورتوں اور الشَّهَوتِ مِنَ النِّسَاءِ وَ الْبَنِينَ وَ بیٹوں اور ڈھیروں ڈھیر سونا اور چاندی اور نشان زدہ الْقَنَاطِيرِ الْمُقَنْطَرَةِ مِنَ الذَّهَبِ وَ گھوڑے اور چوپائے اور کھیتی باڑی کی خواہشوں کی الْفِضَّةِ وَالْخَيْلِ الْمُسَوَّمَةِ وَالْأَنْعَامِ وَ محبت خوبصورت کی گئی ہے یہی دنیا کی زندگی کا الْحَرْثِ ذَلِكَ مَتَاعُ الْحَيوةِ الدُّنْيَا سامان ہے۔حضرت عمرؓ نے کہا: اے اللہ ! جن (آل عمران: (١٥) قَالَ عُمَرُ اللَّهُمَّ إِنَّا چیزوں کو تو نے ہمارے لئے خوبصورت کیا ہے۔لَا نَسْتَطِيعُ إِلَّا أَنْ نَفْرَحَ بِمَا زَيَّنْتَهُ ہم ان کی وجہ سے خوش ہونے سے نہیں رہ سکتے۔اے اللہ ! میں تجھ سے دعا کرتا ہوں کہ میں ان لَنَا اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ أَنْ أُنْفِقَهُ فِي چیزوں کو وہاں خرچ کروں جہاں خرچ کرنے کا حق ہے۔٦٤٤١: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ :۶۴۴۱: علی بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ سَمِعْتُ الزُّهْرِيَّ سفيان بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے کہا يَقُولُ أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ وَسَعِيدُ بْنُ میں نے زہری سے سنا۔زہری کہتے تھے مجھے عروہ الْمُسَيَّبِ عَنْ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ قَالَ اور سعید بن مسیب نے خبر دی۔ان دونوں نے حضرت حکیم بن حزام سے روایت کی انہوں نے سَأَلْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کہا: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کچھ مانگا تو آپ فَأَعْطَانِي ثُمَّ سَأَلْتُهُ فَأَعْطَانِي ثُمَّ نے مجھے عطا کیا۔پھر میں نے آپ سے مانگا۔پھر سَأَلْتُهُ فَأَعْطَانِي ثُمَّ قَالَ إِنَّ هَذَا آپ نے مجھے دیا۔پھر میں نے آپ سے مانگا آپ الْمَالَ - وَرُبَّمَا قَالَ سُفْيَانُ قَالَ لِي نے دیا۔پھر فرمایا: یہ مال اور کبھی سفیان نے یوں يَا حَكِيمُ إِنَّ هَذَا الْمَالَ - خَضِرَةٌ کہا۔آپ نے مجھ سے فرمایا: حکیم یہ مال ہرا بھرا حُلْوَةٌ فَمَنْ أَخَذَهُ بِطِيبِ نَفْسٍ بُورِكَ شیریں ہے جس نے اس کو سیر چشمی سے لیا۔اس