صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page xxiii of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page xxiii

صحیح البخاری جلد ۱۵ xvii فهرست بَاب ٤٠ : مَنْ رَأَى مَعَ امْرَأَتِهِ رَجُلًا فَقَتَلَهُ جو اپنی بیوی کے ساتھ کسی مرد کو دیکھے اور وہ ۶۷۹ اس کو مار ڈالے باب ٤١ : مَا جَاءَ فِي التَّعْرِيضِ ۔ اشماره کنایہ کے متعلق جو حدیثیں آئی ہیں باب ٤٢ : كَمِ التَّعْزِيرُ وَالْأَدَبُ سزا اور سرزنش کتنی ہو ۶۸۲ ۶۸۴۲ باب ٤٣: مَنْ أَظْهَرَ الْفَاحِشَةَ وَاللَّطْخَ وَالشُّهَمَةَ بِغَيْرِ جس نے بغیر ثبوت کے بے حیائی اور بدکاری ۶۸۷ بَيِّنَةٍ بَاب ٤ ٤ : رَمْيُ الْمُحْصَنَاتِ بَاب ٤٥ : قَدْفُ الْعَبِيدِ اور تہمت کو بیان کیا پاکدامن عورتوں پر تہمت لگانا غلام لونڈی پر زنا کی تہمت لگانا ۔ ۶۹۱ ५१५ بَاب ٤٦ : هَلْ يَأْمُرُ الْإِمَامُ رَجُلًا فَيَضْرِبُ الْحَدَّ کیا امام کسی کو اُس شخص پر حد لگانے کا حکم دے ۶۹۷ غَائِبًا عَنْهُ ۔ سکتا ہے جو موجود نہ ہو۔ ۸۷ - كِتَابُ الدِّيَاتِ باب ۱ : قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى وَمَنْ يَقْتُلْ مُؤْمِنًا مُتَعَمِّدًا اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: جو کسی مؤمن کو جان بوجھ ۷۰۰ فَجَزَاؤُهُ جَهَنَّمُ کر قتل کرے گا اس کی سزا جہنم ہو گی بَاب : قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى وَمَنْ أَحْيَاهَا ۔ اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: اور جو اُسے زندہ کرے ۔ ۷۰۵ بَاب : قَوْلُ اللهِ تَعَالَى يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: اے لوگو جو ایمان لائے ہو ۷۱۲ عَلَيْكُمُ الْقِصَاصُ فِي الْقَتْلَى مقتولوں کا بدلہ لینا تم پر فرض کیا گیا ہے باب ٤ : سُؤَالُ الْقَاتِلِ حَتَّى يُقِرَّ وَالْإِقْرَارُ فِي قاتل سے دریافت کرنا یہاں تک کہ وہ اقرار ۷۱۵ الْحُدُودِ ۔ بابه : إِذَا قَتَلَ بِحَجَرٍ أَوْ بِعَا ۔ کرے اور شرعی سزاؤں میں اقرار کرنا اگر کوئی پتھر سے یا لاٹھی سے مار ڈالے ۷۱۶ بَاب : قَوْلُ اللهِ تَعَالَى أَنَّ النَّفْسَ بِالنَّفْسِ وَ اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: جان جان کے بدلے اور کے اے الْعَيْنَ بِالْعَيْنِ وَ الْأَنْفَ بِالْأَنْفِ وَ الْأُذُنَ آنکھ آنکھ کے بدلے اور ناک ناک کے بدلے بالْأُذُنِ وَالسِّنَ بِالسِّنِّ وَالْجُرُوحَ قِصَاصُ ۔۔ اور کان کان کے بدلے اور دانت دانت کے بدلے اور زخموں کا بھی بدلہ لیا جائے بَاب : مَنْ أَقَادَ بِالْحَجَرِ ۔ جس نے پتھر سے بدلہ لیا۔ ۷۱۹