صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page xxiv
صحیح البخاری جلد ۱۵ بَاب : مَنْ قُتِلَ لَهُ قَتِيلٌ فَهُوَ بِخَيْرِ النَّظَرَيْنِ ۸: xviii فهرست جس شخص کا کوئی مارا جائے تو وہ دو باتوں میں سے ۷۲۰ ایک بات کے اختیار کرنے کا مجاز ہے۔جو نا جائز طور پر کسی آدمی کے خون کا مطالبہ کرے ۷۲۷ بَاب : مَنْ طَلَبَ دَمَ امْرِئٍ بِغَيْرِ حَقٍ۔بَاب ١٠ : الْعَفْوُ فِي الْخَطَا بَعْدَ الْمَوْتِ (قتل) خطا میں (مقتول کے) مرجانے کے بعد ۷۲۸ معاف کرنا بَاب ۱۱: قَوْلُ اللهِ تَعَالَى وَمَا كَانَ لِمُؤْمِنِ اَن اللہ تعالیٰ کا فرمانا: کسی مومن کو یہ زیب نہیں کہ ۷۲۹ يَقْتُلَ مُؤْمِنًا إِلَّا خَطَعًا و کسی مومن کو مار ڈالے مگر یہ کہ بھول چوک کر باب ۱۲ : إِذَا أَقَرَّ بِالْقَتْلِ مَرَّةً قُتِلَ بِهِ۔اگر کوئی قتل کا ایک بار اقرار کرلے تو اس اقرار ۷۳۱ بَابِ ۱۳: قَتْلُ الرَّجُلِ بِالْمَرْأَةِ۔کی بنا پر مار ڈالا جائے عورت مقتولہ کے بدلہ میں مرد قاتل کو مار ڈالنا ۷۳ باب ١٤: الْقِصَاصُ بَيْنَ الرِّجَالِ وَالنِّسَاءِ فِي زخموں میں بھی مردوں اور عورتوں کا آپس ۷۳۳ میں بدلہ لینا الْجِرَاحَاتِ۔باب ١٥ : مَنْ أَخَلَ حَقَّهُ أَوِ اقْتَصَّ دُونَ السُّلْطَانِ۔۔۔جس نے حاکم کے بغیر خود ہی اپنا حق لیا یا بدلہ لیا ۷۳ باب ١٦ : إِذَا مَاتَ فِي الرِّحَامِ أَوْ قُتِل اگر کوئی ہجوم میں مر جائے یا مارا جائے۔بَاب ۱۷ : إِذَا قَتَلَ نَفْسَهُ خَطَأَ فَلَا دِيَةَ لَهُ اگر اپنے تئیں غلطی سے مار ڈالے تو اس کی کوئی ۷۳۶ دیت نہ ہوگی ۷۳۵ بَاب ١٨ : إِذَا عَصْ رَجُلًا فَوَقَعَتْ ثَنَايَاهُ۔اگر کوئی کسی شخص کو دانت سے کاٹے اور اس ۷۳۷ کے دانت گر پڑیں بَاب ۱۹ : السِّنُّ بِالسِّنِّ بَاب ۲۰ : دِيَةُ الْأَصَابِع۔دانت کے بدلے دانت۔انگلیوں کی دیت ۷۳۸ ۷۳۹ بَاب ۲۱: إِذَا أَصَابَ قَوْمٌ مِنْ رَجُلٍ هَلْ يُعَاقِبُ أَمْ اگر کچھ لوگ کسی شخص کو زخمی کریں کیا ان میں ۷۴۱ يَقْتَصُّ مِنْهُمْ كُلِّهِمْ بَاب ۲۲ : الْقَسَامَةُ سے ہر ایک کو سزادی جائے یا بدلہ لیا جائے۔۔شہادت کے نہ ہونے پر قسمیں دلوانا۔باب ۲۳ مَنِ اطَّلَعَ فِي بَيْتِ قَوْمٍ فَفَقَهُوا عَيْنَهُ فَلَا جو لوگوں کے گھر میں جھانکے اور وہ اس کی آنکھ ۷۵۰ کو پھوڑ ڈالیں تو اس کو کوئی دیت نہیں ملے گی۔دِيَةٌ لَهُ