صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page xxii of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page xxii

صحیح البخاری جلد ۱۵ xvi فهرست باب ۲۸ : هَلْ يَقُولُ الْإِمَامُ لِلْمُقِرِّ لَعَلَّكَ لَمَسْتَ أَوْ کیا امام اقرار کرنے والے سے یوں کہے شاید تم ۶۵۴ غَمَرْتَ نے چھوا ہو گا یا آنکھ سے اشارہ کیا ہو گا باب ۲۹ : سُؤَالُ الْإِمَامِ الْمُقِرَّ هَلْ أَحْصَنْتَ امام کا اقرار کرنے والے سے پوچھنا کیا تم ۶۵۵ بَاب ٣٠ : الِاعْتِرَافُ بِالزِّنَا شادی شدہ ہو۔ زنا کا اقرار ۶۵۷ بَاب ۳۱ : رَجْمُ الْحُبْلَى مِنَ الزِّنَا إِذَا أَحْصَنَتْ زنا کی وجہ سے حاملہ عورت کو سنگسار کرنا ۶۵۹ بشر طیکہ وہ شادی شدہ ہو باب ۳۲ : الْبِكْرَانِ يُجْلَدَانِ وَيُنْفَيَانِ (زنا کرنے والے) کنوارے مرد اور کنواری ۶۶۸ عورت دونوں کو کوڑے مارے جائیں اور وطن سے نکالا جائے بَاب : نَفْيُ أَهْلِ الْمَعَاصِي وَالْمُخَنَّثِينَ۔۔ بدکاروں اور ہیجڑوں کو شہر سے نکال دینا ۶۶۹ بَاب ٣٤: مَنْ أَمَرَ غَيْرَ الْإِمَامِ بِإِقَامَةِ الْحَدِ غَائِبًا جس نے امام کے سوا کسی اور کو حکم دیا کہ وہ اس ۶۷۰ کو شرعی سزادے جو امام کے پاس موجود نہیں ۔ عَنْهُ باب ٣٥ : قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى وَمَنْ لَّمْ يَسْتَطِعْ مِنْكُمُ الله تعالیٰ کا فرمانا : اور جو تم میں سے آزاد مؤمن ۶۷۱ طولا أَنْ يَنْكِحَ الْمُحْصَنَتِ الْمُؤْمِنَتِ ۔ عورتوں سے نکاح کرنے کی طاقت نہ رکھے۔ بَابِ إِذَا زَنَتِ الْأَمَةُ اگر لونڈی زنا کرے ۶۷۲ بَاب ٣٦ : لَا يُقَرَّبُ عَلَى الْأَمَةِ إِذَا زَنَتْ وَلَا تُنْفَی لونڈی کو اگر وہ زنا کرے (سزا دینے کے بعد ) ۶۷۳ ملامت نہ کی جائے اور نہ ہی اس کو (شہر سے) نکالا جائے۔ باب ۳۷ : أَحْكَامُ أَهْلِ الذِّمَّةِ وَإِحْصَانُهُمْ إِذَا زَنَوْا ذمیوں کے متعلق احکام اگر وہ زنا کریں اور امام ۶۷۳ وَرُفِعُوا إِلَى الْإِمَامِ۔ کے سامنے پیش کئے جائیں اور ان کو بدکاری سے بچانا بَاب ۳۸: إِذَا رَمَى امْرَأَتَهُ أَوِ امْرَأَةَ غَيْرِهِ بِالزِّنَا عِنْدَ اگر حاکم اور لوگوں کے پاس کسی نے اپنی بیوی کو ۶۷۶ الْحَاكِمِ وَالنَّاسِ۔ یا دوسرے کی بیوی کو زنا سے متہم کیا بَاب ۳۹ : مَنْ أَدَّبَ أَهْلَهُ أَوْ غَيْرَهُ دُونَ السُّلْطَانِ جس نے اپنی بیوی وغیرہ کو حاکم کے بغیر خود ہی ۶۷۷ ادب سکھانے کے لئے سزادی