صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 199
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۱۹۹ ۸۱ - كتاب الرقاق بْنِ أَبِي حَازِمٍ عَنْ مِرْدَاسِ الْأَسْلَمِي سے، بیان نے قیس بن ابی حازم سے ، قیس نے قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِرد اس اسلمی سے روایت کی انہوں نے کہا: نبی يَذْهَبُ الصَّالِحُونَ الْأَوَّلُ فَالْأَوَّلُ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نیک لوگ جو پہلے ہیں وَيَبْقَى حُفَالَةٌ كَحُفَالَةِ الشَّعِيرِ أَوِ وہ پہلے چلے جائیں گے اور جو کے بھوسے کی طرح التَّمْرِ لَا يُبَالِيهِمُ اللهُ بَالَةً۔ قَالَ یا (فرمایا) ردی کھجور کی طرح کچھ رڈی لوگ رہ أَبُو عَبْدِ اللهِ يُقَالُ حُفَالَةٌ وَحُشَالَةٌ ( جائیں گے اللہ ان کی ذرہ بھی پرواہ نہیں کرے طرفه : ٤١٥٦ - گا۔ ابو عبد اللہ (امام بخاری) نے کہا: حفالة بھی کہتے ہیں اور مقالہ بھی کہتے ہیں۔ باب ۱۰ : مَا يُتَّقَى مِنْ فِتْنَةِ الْمَالِ مال کے فتنے سے بچنا وَقَوْلُ اللهِ تَعَالَى اَنَّمَا أَمْوَالُكُمْ وَ اور اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: تمہارے مال اور تمہاری اوْلَادُكُمْ فِتْنَةٌ (التغابن : ١٦) اولاد محض ایک آزمائش ہیں۔ ٦٤٣٥ : حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ يُوسُفَ ۶۴۳۵ : يحي بن یوسف نے مجھ سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ بِنُ عَيَّاشٍ عَنْ ابوبکر بن عیاش نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابوحین أَبِي حَصِينٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ سے، ابوحصین نے ابو صالح سے، ابو صالح نے أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے انہوں نے کہا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دینار اور تَعِسَ عَبْدُ الدِّينَارِ وَالدِّرْهَمِ وَالْقَطِيفَةِ درہم کا بندہ اور چادر اور کملی کا بندہ بہت ہی بد بخت وَالْخَمِيصَةِ إِنْ أُعْطِيَ رَضِيَ وَإِنْ لَمْ ہے اگر اسے کچھ دیا جائے تو خوش ہو گیا اور اگر نہ يُعْطَ لَمْ يَرْضَ۔ أطرافه : ٢٨٨٦، ٢٨٨٧- دیا جائے تو ناراض ہو گیا۔ ٦٤٣٦: حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنِ ۶۴۳۶ : ابو عاصم نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے