صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 194
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۱۹۴ ۸۱ - كتاب الرقاق ٦٤٢٨: حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ :۶۴۲۸: محمد بن بشار نے مجھے بتایا کہ محمد بن جعفر حَدَّثَنَا مَحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ نے ہم سے بیان کیا۔شعبہ نے ہمیں بتایا۔انہوں قَالَ سَمِعْتُ أَبَا جَمْرَةَ قَالَ حَدَّثَنِي نے کہا میں نے ابو جمرہ سے سنا۔انہوں نے کہا زَهْدَمُ بْنُ مُضَرِّبٍ قَالَ سَمِعْتُ زيدم بن مضرب نے مجھے بتایا۔زہدم نے کہا میں نے حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہما سے سنا عِمْرَانَ بْنَ حُصَيْنٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اُنہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی خَيْرُكُمْ قَرْنِي ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ قَالَ آپ نے فرمایا: تم میں سے بہتر میرے زمانے کے لوگ ہیں۔پھر وہ جو اُن کے معا بعد آنے والے عِمْرَانُ فَمَا أَدْرِي قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى ہیں۔حضرت عمران کہتے تھے : میں نہیں جانتا کہ نبی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَ قَوْلِهِ مَرَّتَيْنِ أَوْ صلى اللہ علیہ وسلم نے اپنے اس قول کے بعد دو دفعہ ثَلَالًا ثُمَّ يَكُونُ بَعْدَهُمْ قَوْمٌ يَشْهَدُونَ یا تین دفعہ فرمایا: پھر ان کے بعد ایسے لوگ ہوں وَلَا يُسْتَشْهَدُونَ وَيَخُونُونَ وَلَا گے جو گواہ بن کر آئیں گے حالانکہ ان کو گواہی يُؤْتَمَنُونَ وَيَنْدُرُونَ وَلَا يُؤْفُونَ وَيَظْهَرُ کے لئے نہیں بلایا جائے گا اور خیانت کریں گے فِيهِمُ السِّمَنُ۔اور انہیں امین نہیں سمجھا جائے گا اور منتیں مانیں گے أطرافه : ٢٦٥١، ٣٦٥٠، ٦٦٩٥- اور پوری نہیں کریں گے اور اُن میں موٹا پا نمایاں ہو گا۔٦٤٢٩: حَدَّثَنَا عَبْدَانُ عَنْ أَبِي :۶۴۲۹: عبد ان نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابو حمزہ حَمْزَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ سے ، ابوحمزہ نے اعمش سے ، اعمش نے ابراہیم سے، عَبِيدَةَ عَنْ عَبْدِ اللهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ابراہیم نے عبیدہ سے ، عبیدہ نے حضرت عبد اللہ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ (بن مسعود) رضی اللہ عنہ سے، حضرت عبد الله خَيْرُ النَّاسِ قَرْنِي ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی آپ نے ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ ثُمَّ يَجِيءُ مِنْ فرمایا: بہتر لوگ میرے زمانے کے لوگ ہیں۔پھر بَعْدِهِمْ قَوْمٌ تَسْبِقُ شَهَادَتُهُمْ وہ جو اُن کے معا بعد۔پھر وہ جو اُن کے معاً بعد