صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page xxi
صحیح البخاری جلد ۱۵ XV فهرست باب ۱۳: قَوْلُ اللهِ تَعَالَى وَالسَّارِقُ وَالسَّارِقَةُ الله تعالٰی کا یہ فرمانا: چوری کرنے والا اور چوری ۶۱۳ فَاقْطَعُوا أَيْدِيَهُمَا۔بَاب ١٤ : تَوْبَةُ السَّارِقِ۔_ کرنے والی اُن دونوں کے ہاتھ کاٹ ڈالو۔چور کا تو بہ کرنا۔۶۲۰ بَاب ١٥ : الْمُحَارِبِينَ مِنْ أَهْلِ الْكُفْرِ وَالرّدَّةِ۔کافروں اور مرتدوں میں سے جنگ کرنے والوں ۶۲۱ کے متعلق۔باب ١٦: لَمْ يَحْسِمُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے لڑنے والے مرتدوں ۶۲۹ الْمُحَارِبِينَ مِنْ أَهْلِ الرِّدَّةِ حَتَّى هَلَكُوا کے زخموں کو خون بند کرنے کے لئے نہیں داغا یہاں تک کہ وہ مر گئے۔بَابِ ۱۷: لَمْ يُسْقَ الْمُرْتَدُّونَ الْمُحَارِبُونَ حَتَّى ماتوا لڑنے والے مرتدوں کو پانی میں پایا یہاں تک کہ وہ اسی حالت میں مرگئے ۶۳۱ بَاب ۱۸: سَمْرُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْيُنَ في صلى الله علیہ وسلم کا جنگ کرنے والوں کی ۶۳۲ آنکھوں میں سلائی پھر وانا الْمُحَارِبِينَ باب ۱۹: فَضْلُ مَنْ تَرَكَ الْفَوَاحِشَ۔جس نے فحش کلام چھوڑ دیا اس کی فضیلت يَاب ٢٠: إِثْمُ الزَّنَاةِ بَاب ۲۱: رَجْمُ الْمُحْصَنِ۔زنا کرنے والوں کا گناہ شادی شدہ ( زناکار ) کو سنگسار کرنا ۶۳۳ ۶۳۵ ۶۳۸ باب ۲۲ : لَا يُرْجَمُ الْمَجْنُونُ وَالْمَجْنُونَةُ دیوانے مرد یا دیوانی عورت کو سنگسار نہ کیا جائے۔۔۔۶۴۶ بَاب ۲۳ : لِلْعَاهِرِ الْحَجَرُ۔بَاب ٢٤: الرَّجْمُ فِي الْبَلَاطِ بَابِ ٢٥ : الرَّجْمُ بِالْمُصَلَّى۔زنا کار کو پتھر پڑتے ہیں ۶۴۷ بلاط ( یعنی پتھروں سے بنے فرش والی جگہ ) میں ۶۴۸ سنگسار کرنا عید گاہ میں سنگسار کرنا ۶۴۹ بَاب ٢٦: مَنْ أَصَابَ ذَنْبًا دُونَ الْحَدِ فَأَخْبَرَ الْإِمَامَ جس نے حد سے کم گناہ کیا ہو اور امام کو بتا دیا ہو ۶۵۱ فَلَا عُقُوبَةَ عَلَيْهِ بَعْدَ التَّوْبَةِ إِذَا جَاءَ تو توبہ کرنے کے بعد اس کو کوئی سزا نہ دی مُسْتَفْتِيًا۔جائے جبکہ وہ مسئلہ پوچھنے کے لئے آیا ہو۔بَابِ٢٧: إِذَا أَقَرَّ بِالْحَدِ وَلَمْ يُبَيِّنْ هَلْ لِلْإِمَامِ أَنْ اگر کوئی اس جرم کا اقرار کرے جس کی شرعی ۶۵۳ يَسْتُرَ عَلَيْهِ۔سزا مقرر ہے اور وہ کھول کر بیان نہ کرے تو کیا امام کا اختیار ہے کہ وہ اس کی پردہ پوشی کرے۔